پاکستانیو ۔ تم شروع سے ہی انتہائی سست اور بزدل تھے۔ غلامی تمھاری رگوں میں خون بن کر دوڑ رہی تھی۔ وہ تو اچھا ہوا کہ جو ہاتھ جو لگا اس کا پاکستان بنا دیا ورنہ آج تم بنیے کی غلامی کر رہے ہوتے۔ آج اللہ تعالیٰ نے تم پر کالے انگریز مسلط کر دیے ہیں۔ اب لے لو آزادی۔
ممکنہ بیان قائد اعظم
کراچی کی واٹر مافیا — اصل میں منافع کون کما رہا ہے؟
ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو ان کی سب سے بنیادی ضرورت یعنی پانی سے محروم کر کے لوٹ رہی ہے۔ وہ الزام لگاتے ہیں کہ عوام کے لیے مختص پانی کو موڑ دیا جاتا ہے اور پھر اسے ٹینکروں کے ذریعے بے بس کراچی والوں کو آٹھ سے بارہ ہزار روپے فی ٹینکر کے حساب سے بیچا جاتا ہے، جس سے اربوں روپے کمائے جا رہے ہیں۔
تاہم یہ ایک اور بھی بڑا سوال اٹھاتا ہے:سندھ رینجرز کراچی میں اصل میں کیا کر رہے ہیں؟انہیں قانون و انتظام کے نام پر تعینات کیا گیا تھا — تو رینجرز کے اہلکاروں یا افسران کا کراچی کے ہائیڈرنٹس اور منافع بخش ٹینکر پانی کے کاروبار میں کیا کردار ہے، اگر کوئی ہے تو؟ان ہائیڈرنٹس پر کنٹرول کس کا ہے؟ پیسے کسے ملتے ہیں؟ یہ رقم کہاں جاتی ہے؟ اور اس نظام کی حفاظت کون کر رہا ہے جو مبینہ طور پر کراچی والوں کو ان کا اپنا پانی ہی بھاری قیمتوں پر خریدنے پر مجبور کرتا ہے؟
یہ سنگین سوالات ہیں جن کے سنگین جوابات درکار ہیں۔میں واٹر ہائیڈرنٹ کاروبار اور طاقتور اداروں و افراد کے کردار سے متعلق الزامات کی تحقیقات کر رہا ہوں۔ شواہد کے ساتھ ایک بڑی تحقیقی رپورٹ جلد آرہی ہے۔موجودہ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد شمریز خان ہیں، جو آرٹلری کور سے تعلق رکھتے ہیں، 90ویں پی ایم اے لانگ کورس کے فارغ التحصیل ہیں اور اس سے قبل کھاریان میں 17 انفنٹری ڈویژن کے جی او سی رہ چکے ہیں۔ مبینہ طور پر وہ اس ریکٹ میں ملوث ہیں۔
کراچی کو یہ جاننے کا حق ہے کہ اس کے پانی سے کون پیسہ کما رہا ہے — اور کس کی سرپرستی میں؟بریکنگ انویسٹی گیشن جلد آرہی ہے۔
@CMShehbaz Where is your condolences for 15+ kids burned alive in PIMS hospital ISB? Where is your sympathy and support? You are a highly incompetent and dishonest person who was imposed by our corrupt Generals after their regime change ops on the behest of Americans.
اردو ڈبنگ:
وہ مہینوں تک آنکھ میں بینائی کے مسئلے کی شکایت کرتے رہے لیکن اسے نظر انداز کر دیا جاتا۔
قاسم اور سلیمان خان کا سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن کے ساتھ انٹرویو۔
@Kasim_Khan_1999#StopRiskingImranKhansLife
عمران خان کو سزا “ فوجی عدالتوں” نے سنائی۔ عمران خان جیل میں فوج کی وجہ سے ہے۔ عمران خان کے جیلر فوجی جرنیل ہیں۔ فوج نے ضابطے کی کچھ اور کاروائی سے جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے۔ جو پتلون رجیم چینج کی رات اتار دی وہ واپس نہیں ملے گی۔ دماغ چونکہ پھدو ہے تو ملک چل نہیں سکتا۔ جتنی بربادی مچا لیں اس کا ردعمل انہی کے سروں پر گرے گا۔ ابھی تو ذلت کا سفر شروع ہوا ہے۔ مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں۔
عمران خان کیخلاف کوئی ایک کیس بھی سچا ہوتا تو فوج عمران خان کا کیس لائیو چلاتی اور عوام کو دکھاتی کہ دیکھو تمہارا ہیرو کتنا بڑا مجرم ہے ان 3 سال میں عمران خان کیخلاف جب کچھ نہ ملا تو آئین ہی بدل دیا پوری عدلیہ ہی تبدیل کردی مگر شرم پھر بھی نہیں آئی آج عوام کا ہاتھ گریبان تک آگیا!
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان بار بار ایک بات دھرا رہے ہیں کہ انہیں جیل میں مارنے کی سازش ہو رہی ہے اور ان پر جیل میں اس تمام جبر و فسطائیت، علاج سے روکنے اور قید تنہائی کے پیچھے مصر کے صدر محمد مرسی کی طرح خدا نخواستہ ان کی جان لینا ہے، عمران خان کئی مرتبہ قوم کو آگاہ کر چکے ہیں کہ یہ سب جبر و ظلم کروانے والا عاصم منیر ہے اور ان کی اور اہلیہ کی جانوں کو کچھ ہوا تو اس کا زمہ دار فیلڈ مارشل عاصم منیر ہو گا۔
#ImranKhanHealthMatters
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عمران خان صاحب نے سلمان اکرم راجہ جنید اکبر اور سہیل آفریدی کے لئے سخت پیغام بھیجا ہے
سلمان اکرم راجہ کے لئے بڑا سوال یہی ہوگا کیا کیا ہے انہوں نے پارٹی کے لئے سواۓ اس کے کہ انہوں نے بہت ڈانٹا مختلف لوگوں کو کبھی کسی سے لڑتے ہیں کوئی بڑی موومنٹ تیار نہیں ہے
جنید اکبر کے لئے سخت الفاظ کہے ہیں انہوں نے کہا پہلے جنید اکبر کہتا تھا علی امین مجھے احتجاج کرنے سے روکتا ہے اب علی امین نہیں ہے اب کیا مسئلہ ہے اب کیوں گھر بیٹھے ہو
سہیل آفریدی کے لئے کہا کیا سہیل آفریدی کو ابھی تک پتا نہیں چلا کہ اسے کیوں لایا گیا تھا
پھر پارٹی کے رہنماؤں کے لئے ایک جملہ کہا کام نہیں کر سکتے تو عہدے چھوڑو اور گھر جاؤ
اسد للہ خان
ایک آدمی 3 سال اور 17 دنوں سے عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے سامنے نہیں جھک رہا ان کی ڈیلوں کی آفرز نہیں مان رہا 10 ماہ کی بدترین قید تنہائی کے بعد بھی نہیں مانا تو کیا آپ اسے جان سے مار دیں گے؟ یہ 25 کروڑ عوام کا ملک ہے اور سب کو معلوم ہے کہ عمران خان پر بدترین ظلم کرنے والا عاصم منیر، ملٹری اسٹیبلشمنٹ، نواز شریف، شہباز شریف، مریم صفدر اور آصف علی زرداری ہیں اور کسی بھی ایڈوینچر کی قیمت اور نتائج ان کی سوچ سے بھی باہر ہیں۔
#ImranKhanHealthMatters
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
“This is a complete violation of the Supreme Court’s orders. There was no thorough check-up.”
Pakistan ex-PM Imran Khan’s family accuses gov’t of defying hospital order https://t.co/PfeOIj7t9S
Imran Khan is being tortured in jail, his sister has claimed.
“He told me he is being subjected to torture. His one eye was blindfolded. He was repeatedly saying they are torturing me,” said Dr Uzma Khan.
Read the full story here ⬇️
https://t.co/xILBBBZmaO
The sister of Pakistan’s former prime minister Imran Khan says he told her he was being tortured in jail.
Dr Uzma Khan met her brother after he was taken to hospital for a checkup under a court order, before being quickly returned to prison.