Islam Is the best religion
Proud to be a Muslim
No discrimination In Islam
Bad is with bad and Good is with Good Thanks
Pak Zindabad
@Imran Khan.PTI zindabad.
آج پاکستان میں پیاز کا ریٹ مسلسل بڑھ رہا ہے
لہذا چھوٹی سی بات سمجھنے کی ضرورت ہے
اکٹھا 5 کلو یا 10 کلو خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس طرح کرنے سے ریٹ اور اوپر چلا جائے گا کیونکہ ڈیمانڈ بڑھ جائے گی اور ڈیمانڈ کے ساتھ ریٹ بھی۔
آپ اس موقع پر اس ریٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو
ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
سُورَةُ البَقَرَةِ - 56
السلام علیکم ۔۔۔
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💞صبح بخیر
💞اپنی صبح کا بہترین آغاز 🌅
💞خاندان زہرہ س پر بلند تر صلوات
💞اللھم صلی علی محمد وآل محمد
💞خداوند قدوس چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے 🙏
💞آمین یارب العالمین بحق شہید کربلا علیہ السلام 🤲