داستانوں میں ملے تھے داستاں رہ جائیں گے !
عمر بوڑھی ہو بھی تو ،ہم جواں رہ جائیں گے !
ہم کسی کے دل میں رہنا چاہتے تھے اس طرح !
جس طرح اب گفتگو کے، درمیاں رہ جائیں گے !
زندگی بے نام رشتوں کے سوا کچھ بھی نہیں !
جسم کس کے ساتھ ہونگے، دل کہاں رہ جائیں گے !!
صباح الخیر
#صباح_الخير
اب کروائیں اس پر بھی مقدمہ کیوں نھیں کروا رہے، خان پر تو ھر آدمی آٹھ کر مقدمہ کروا رھا تھا جیسے ظل شاہ کے قتل کا مقدمہ
موجودہ قیادت بس اپنی شہرت اور کرسی کے چکروں میں ھے اور کچھ نھیں.
shame on u punjab PTI
بریکنگ نیوز 🚨: نواز شریف لاہور والا حلقہ بھی ہارا ہوا ہے، فارم 45 ثبوت موجود ہے، اگر ٹریبونل فری اینڈ فیئر طریقے سے فیصلہ دیتا ہے تو نواز شریف لاہور سے بھی ہار جائے گا۔
اسد الله خان