#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
السلام علیکم❣️صبح الخير
﷽
السّلام علیکم!
♥️میرے پیارے اللہ رب العزت♥️ہمیں اپنا ذکر؛ شکر اور لوگوں کو معاف کرنے والوں میں شامل فرما اور ان لوگوں میں جن کو تو نے خوب اپنےانعام واکرام سے نوازا ہےاورھم سب کی نیک دلی خواہشیں جلد از جلد پوری فرما کیونکہ تیرے حکم کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں آمین
صبح بخیر ق
﷽
السلام و علیکم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
"اے ہمارے رب،ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔"
اس مغفرت والی رات کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور ہم سے راضی ہوجا
GM All PEEPS 🦋