بنا رکھی ہے غیروں سے بھی اُس نے
وہ ہم سے بھی لگاوٹ کر رہا ہے،،، 🤌
کــوئی سمجھاو ناااااں اُس بے وفا کو
مُــحبت میں مِــلاوٹ کر رہا ہــے,,,🥀❤️🩹
#محبت_مافیا
تُم نے سَفید پُھول دِیکھے ہیں نا؟
کِتنے مُنفرد نَظر آتے ہیں وہ__
بِلکل وِیسے جیسے تُم ہو۔
جَاذِب، پُرکشش، طَلسم طاری کرنے والے،
نِگائیں تُم پہ آ کر سَاکت ہو جَاتیں ہیں،
جَہاں تُم موجُود ہو وَہاں نَظر کا محور کوئی اور ہو سکتا ہے کیا؟؟؟؟✍️🫶🤍
For,,,S❣️
#محبت_مافیا
اے اللّٰہ ! ہمیں زندگی کے ہر امتحان میں صبر کرنے اور ہر نعمت پر شکر کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں دنیا اور آخرت دونوں میں رسوائی سے بچائے رکھنا۔
یاربّ ہماری جائز حاجتیں پوری فرما
اور ہمارے دلوں کو وہ اطمینان عطا کر جو صرف تیرے ذکر سے ملتا ہے۔
الـسَّــلَامُ عَلَـيْـكُـمْ
دن بخیر
جیسے پھولوں پہ مہکنے لگے خوشبو کا بدن، پیکر آفتِ جاں بادِ صبا لگتا ہے
کتنے پرکیف مناظر سے سجی ہے دنیا، کیوں ترا نقش ہی آنکھوں کو بھلا لگتا ہے
❤️
#قومی_زبان
جو انسان تہجد کے لیے اٹھتا ہے ، اللّہ پاک اس کے لیے خیر و برکت کے دروازے کھول دیتا ہے ۔ اگر دل پریشان ہو، دعائیں قبول ہوتی محسوس نہ ہوں یا زندگی کے مسائل بڑھ جائیں تو تہجد کا سہارا اختیار کریں ۔ بےشک ربِ کریم اپنے بندوں کی پکار سنتا ہے اور بہترین وقت پر بہترین عطا فرماتا ہے ۔
پوچھ مت روشنی کے بارے میں
آگ ہی آگ ہے ستارے میں
لے اڑی ہے قفس بھی اپنے ساتھ
ایسی کیا چیز تھی غبارے میں
کم کیا بوجھ دل کا ، آنکھوں نے
کارکن بڑھ گئے ادارے میں
۔
#احمد_سبحانی_آکاش
نہ ایسی زُلفیں
نہ ایسا چہرہ
نہ یوں کسی پہ شباب ہوگا
جواب ہونگے سبھی کے لیکن
نہ مصطفی ﷺ کا جواب ہوگا🌹
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ﷺ
💚💚💚💚💚
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی جمعہ المبارک کے بابرکت دن میں آپ پر اپنی رحمتیں اور نعمتیں نازل کرے اور آپ سب کی تمام دلی جائز حاجات کو قبول کرے اور آپ سب کی تمام مشکلات کو آسان کر دے۔*