عمران خان زندہ ھے
اس دور کے فرعون کے قید میں ھے
اور اسکا ایمان ھے
"إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ"
اور باقی سب افواہ ھے
کسی بھی افواہ میں مت پڑیں
بس صرف خان کی بہنوں کا ساتھ دیں۔
#releaseimrankhan@ImranKhanPTI
@khan141082@Shazzyy1447 Punjab ky halath thory mukhthalif Hy wesy jailo my qiyadath Punjab ki Hy or worker's hamary Hy ager Punjab my kamzori Hy tho hm hi himath kery or Punjab ko kera kerdy
@Peaceful248 I observed a very common thing in every space that even in space we are not united on one point being an educated people so let's think how our illiterate society will get together
🚨راولپنڈی کینٹ میں ہلاک شخص کو دہشت گرد دے کرار دے کر تحریک انصاف کے ساتھ جھوڑنا انتہائی گھٹیا حرکت ہے تحریک انصاف پر امن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ امن کا درس دیا۔ سلمان اکرم راجہ
💔 میرے رب، عمران خان کی حفاظت فرمانا، انہیں مکمل صحت، لمبی عمر اور جلد آزادی عطا فرمانا۔ آمین۔
💔 میرے رب, پاکستانیوں کو ہمت عطا فرما کہ وہ اپنے محسن، اپنے لیڈر کے حق میں جذبۂ جہاد کے ساتھ اپنی آواز بلند کر سکیں اور اپنی حقیقی آزادی کے لیے عملی اقدامات اٹھا سکیں۔
آمین 🤲
#ReleaseImranKhan
#ImranKhanHealthMatters
عمران خان کی خریت اور رہائ کا واحد حل کے پی کے بند کرنا ہے ، آج کرو یا کل حل یہی ہے،
سسٹم کی گود سے نکلنا پڑے گا ۔ چاپلوسی کرنے والے ٹاؤٹوں سے بچنا پڑے گا اور عمران خان کے حکم پر عمل کرنا ہو گا ۔۔
آئی ایس ایف،ISFجو کے پی میں PTI کی ریڑھ کی ہڈی ہونی چاہیے تھی، آج اپنے ہی نظریے کے قتل پر خاموش ہے؛ نوجوان اجتماعی جدوجہد کے بجائےCM ہاؤس کے چکر لگا رہے ہیں، کسی کو نوکری چاہیے، کسی کو عہدہ، کسی کو ٹھیکہ، کسی کو ذاتی کام۔ اقربا پروری، مراعات، ٹھیکوں، فنڈز، صحت اور امن و امان پر سوال اٹھاؤ تو جواب ملتا ہے کہ حکومت کمزور ہو جائے گی۔ کیا اس سے بڑی کمزوری کوئی ہو سکتی ہے کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت میں عمران خان کا نظریہ ہی پامال ہو رہا ہو؟ تنقید حکومت گرانا نہیں، تحریک کو بچانا ہے؛ خود احتسابی دشمنی نہیں، نظریاتی جماعت کی زندگی ہے۔ اگر کارکنوں کے سوال، مزاحمت اور باہر نکلنے سے حکومت خطرے میں پڑتی ہے تو پھر یہ حکومت کس کے لیے ہے، عمران خان کے لیے یا اقتدار کے مراعات یافتہ لوگوں کے لیے؟ عمران خان نے اپنی جدوجہد اور قربانیوں سے تحریک بنائی تھی، اسے مفاد، خاموشی اور سمجھوتے کی نذر کرکے ایک اور اقتداری دھڑا بنا دینا تحریک انصاف کو زندہ رکھنا نہیں، اس کی روح دفن کرنا ہے۔
@SHABAZGIL@MuradSaeedPTI@ShahidkhattakSk@SohailAfridiISF@BarristerGohar
@irumrae AP stand nahi lethy tho hamid mir kaha sy stand lega woh loog tho khan ka name nahi lesakthy achank sher bun gay ho sb daby paoon Wala be nazer araha Hy kuch tho dal kala hy