O Allah, send Your peace and blessings upon the most beloved of creation, our Prophet Mohammadﷺ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁
رب إني لما أنزلت إلي من خير فقير 🤲
#ProphetMohammadﷺ#MKOfficial ♏🖊️
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
خدا جس کے سینے پہ قرآں اتارے
مدثر کہے اور مزمل پکارے
وہ نورِ خدا دو جہاں کے ُاجالے
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
#جشن_میلاد_صادقینؑ
'Mola Muhammad'
'Imam Jaffar Al Sadiq'
سعدی اگر عاشقی کنی و جوانی،
ؐعشق محمدؐ بس است و آل محمد
شیخ_سعدی
اے سعدی! اگر زندگی (جوانی ) ہے اور تم نے عشق کرنا ہے ۔تو بس محمد ﷺ اور آلِ محمد ﷺ سے محبت کافی ہے