राजस्थान दैनिक मौसम अपडेट 22 सि���म्बर 2026
पिछले 24 घंटे में
राज्य के पूर्वी भाग के सलूम्बर, उदयपुर, बाँसवाड़ा व झालावाड़ जिलों में हल्की वर्षा दर्ज की गयी व राज्य के शेष भागों में मौसम मुख्यतः शुष्क रहा |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چار باتوں سے پناہ مانگتے :
ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو،
ایسے دل سے جس میں اللہ کا ڈر نہ ہو،
ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو
اور ایسے نفس سے جو آسودہ نہ ہو ۔
(سنن نسائی، ۵۴۶۹)
वेस्ट बैंक की मस्जिदों की मीनारों से महान नेता, मुजाहिद, Ismail Haniyeh के लिए संवेदना व्यक्त की।
Aal-e-Imran 3:169
और जो लोग अल्लाह की राह में शहीद किए गए उन्हें हरगिज़ मुर्दा न समझना बल्कि वह लोग जीते जागते मौजूद हैं अपने परवरदिगार की तरफ़ से वह (तरह तरह की) रोज़ी पाते हैं
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔
(ترمذی، ۲۴۵۹)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو کوئی کسی روزہ دار کو افطار کرا دے تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور روزہ دار کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہو گی۔
(سنن ابن ماجہ،۱۷۴۶)
कश्मीर के पत्��कार आसिफ सुल्तान को आतंकी गतिविधियों में लिप्त होने के मामले में पांच साल बाद रिहाई मिल गई है जम्मू-कश्मीर हाईकोर्ट ने दो महीने पहले ही सुल्तान की रिहाई के आदेश जारी कर दिए थे कोर्ट ने पत्रकार की गिरफ्तारी से जुड़े मामले में कानूनी प्रक्रियाओं का पालन करने में चूक होने की बात कहते हुए उनके खिलाफ दर्ज मामले को खारिज कर दिया था।
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔
(جامع ترمذی،۴۸۶)
Dozens of Palestinians have been killed or wounded after being shot while waiting for aid in northern Gaza. At least one empty aid truck was used to transport casualties to a nearby hospital.
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’ جس شخص نے تین بیٹیوں کی پرورش کی ، انہیں ( حسن معاشرت کا ) ادب سکھایا ، ان کی شادی کی اور ان کے ساتھ احسان کا معاملہ کرتا رہا ، تو اس کے لیے جنت ہے ۔‘‘
(سنن ابی داؤد،۵۱۴۷)
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں سیدھی کرتے تھے۔ چنانچہ ایک دن آپ ﷺنکلے تو دیکھا کہ ایک شخص کا سینہ لوگوں سے آگےنکلا ہوا ہے،
فرمایا :
تم اپنی صفیں سیدھی رکھو وگرنہ اللہ تمہارے درمیان اختلاف پیدا فرما دے گا۔
(جامع ترمذی،۲۲۷)
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تین آدمیوں کی مدد کرنا اللہ پر حق ہے:
(۱)اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا،
(۲) پاکدامنی کے مقصد سے نکاح کرنے والا اور
(۳) وہ مکاتَب غلام جو اپنی ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہو۔
(مسند احمد،۳۴۷۱)
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :
’’ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی برہنگی چھپائے گا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی برہنگی چھپائے گا ۔ اور جو شخص اپنے مسلمان بھائی کا پردہ فاش کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کا پردہ فاش کرے گا حتی کہ اسے اس کے گھر کے اندر رسوا کر دے گا ۔‘‘
(سنن ابن ماجہ، ۲۵۴۶)