یہ عجیب حکومت اور اس کے وزیر ھیں کہ الزامات لگاتے ھیں اور کاروائی نہیں کرتے
مولانا فضل الرحمن صاحب پر الزامات اور کردار کشی والا گھسا پٹا طریقہ مت اپناؤ حکومت بنو اگر خود بھی یقین ھے کہ تم حکومت ھو۔
#خائن_چوکیدار#آمروں_کے_پٹواری#بھٹو_کا_ڈاکو_راج#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
اتنا قرضہ آئئ ایم ایف نے نہی دیا جتنا تاوان انہوں نے صرف پیٹرول لیوی سے عوام کی جیب سے نکال لیا اور وزیر منہ پکا کر کے کہہ دیتے عوام پاکستان میں ٹیکس نہی دیتی ہے
سمجھ نہی آتئ اس قدر ٹیکس اور آمدن کے باوجود ہم قرض لیتے کیوں اتنا پیسہ جاتا کہاں ہے ؟
آپ مجھے بتائیں کیا مہنگی بجلی ، پیٹرول اور عوام دشمن اقدامات پر بھی میں حکومت کو ڈیفنڈ کروں ؟
کیا کوئی بھی خوف خدا رکھنے والا موت اور قبر کے حساب پر یقین رکھنے والا اس ظلم کی تعریف کر سکتا ہے؟
راتب خوروں کی گالیاں کیا قبر کے عذاب سے زیادہ سخت کہ بندہ ڈر جائے ؟
کوئی وزیر مشیر ناراض ہو جائے بلاک کر دے مگر ہمارا رب نا ناراض ہو کیونکہ آج کے دن تک میرا رذق مجھے رب نے ہی دیا ہے
🚨🚨بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا
حکومت نے آئی ایم ایف سے جو حالیہ سوا ارب ڈالر قرضہ لیا اس میں یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ جو دو سو اور تین سو یونٹ والوں کو کم ریٹ دیتی ہے وہ ختم کر دے گی اور تمام صارفین کے یکساں ریٹ ہوں گے مطلب مزید کمر توڑ بجلی بل آ رہے ہیں حکومت یہ لکھ کر دے چکی ہے