بنیادی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان کو 1000 دن سے زائد عرصے سے غیر منصفانہ طور پر قید اور مہینوں تک قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
قوم ان کے بنیادی قانونی اور انسانی حقوق تک رسائی اور ان کے خاندان اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں ان کی آنکھوں کے فور�� علاج کا مطالبہ کرتی ہے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
عمران خان نہ کبھی اللہ کے سوا کسی کے آگے جھکے، نہ ہی اپنی قوم کو جھکنا سکھایا۔
انہوں نے ہمیشہ اپنی قوم کو حقیقی آزادی کا پہلا سبق پڑھایا اور سمجھایا
"لا إله إلا الله"
#ReleaseImranKhan
گورنمنٹ آف پنجاب نے 405 ارب روپے کا نیا قرضہ لیا ہے یہ قرضہ بھی واپس عوام نے کرنا ہے،عیاشیاں یہ حکمران کریں گے،بلوچستان کے علاقے ہرنائی سے گیس کمپنی کے 6 افراد اغوا کر لیے گئے ہیں دوسری جانب وزیراعلی سرفراز بگٹی کہتے ہیں کہ بلوچستان میں ایک انچ زمین ایسی نہیں جہاں ریاست کی رٹ قائم نہ ہو، محسن نقوی ایک ایس ایچ او کی مار کہتے ہیں اور عاصم منیر نے کہا تھا 15 سو بندے ہمیں بلوچستان میں چیلنج نہیں کر سکتے۔
پچھلے دو ماہ میں دیکھ لیں کیسے ٹرینوں کو ��ڑایا گیا ، بلوچستان میں قتل و غارت کی گئی، بلوچستان سے ایک دن بھی ایسا نہیں جب چین کی خبر آئے @SHABAZGIL
انصافینز مصنوعی ذہانت کا بہترین استعمال کر رہے ہیں 😂
پٹواری تو پڑھے لکھے نہیں بچارے ایسا content نہیں بنا سکتے اس لیے کبھی "اچھا جی" اور کبھی "سویٹی" جیسا content بنا دیتے ہیں 🤭
ویڈیو ضرور دیکھے مزہ آئیگا
یہ اس جج کی بکواس سننے گیا ہے جو خد بوٹ کے تسمے سے لٹکا ہوا ہے جو ارشد شریف کی ماں کو انصاف نہیں دے سکا آٹھ مہینے سے عمران خان کی اسکی بہنوں سے ملاقات نہیں کروا سکا جو تین سال سے عمران خان کو اپنی عدالت میں نہیں منگوا سکا جس نے یاسمین راشد کو انصاف نا دیا پاکستانیوں کے الیکشن چوری سے جو ترمیم بنی اس سے یہ جج بنا یہ خاک دے گا انصاف عمران خان کو کیا ضرورت تھی حقیقی آزادی کی جب بیٹھ نا ہی انکے ساتھ تھا پھر اسکو کیوں جیل میں مروا رہےہو دلو بتائو تم اس قابل تو نہیں تھے لیکن پھر بھئ تجھے اسنے وزیر بنا دیا لیکن تم نے اسکو چھوڑ کر بوٹ پکڑ لیا
🧵Part 2/n
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔“
- عمران خان
#FreeImranKhan#FreePoliticalPrisoners
ہم بات کریں تو اپ کو دکھ پہنچتا ہے ۔۔اپ کو لگتا ہے سوشل میڈیا سوال پوچھ کر اپ کے خلاف کمپین چلا رہا ہے ۔۔۔ اپ کو لگتا ہے وہ عوام جنہوں نے اپ لوگوں کو ان عہدوں تک پہنچایا اگر اپ سے خان کی رہائی کا لائحہ عمل پوچھے۔۔ تو وہ سازشی؟؟؟
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو