بھارت کی جانب سے چند گھنٹوں بعد ہی سیز فائر معائدے کی خلاف ورزی، ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بھمبر،برنالہ، کوٹ جیمل اور چھمب سیکٹر میں سیز فائر کے بعد بھی بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ جاری، سیکورٹی زرائع
https://t.co/0OH0lRPoPw
🔴 سی این این کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ ہندوستان ہی تھا جس نے پاکستان کی جانب سے میزائلوں کے حملے کے بعد جنگ روکنے میں مدد کے لیے رابطے کیے۔
▪️ ہندوستان نے سعودی عرب، ترکیے اور امریکہ سے جنگ روکنے میں مدد کی درخواست کی-
🔴🚨پولیس۔۔۔۔۔۔!!!
ہمیں آرام کا وقت نہیں دیا جا رہا، کل صبح سے ڈیوٹی کر رہے ہیں، پانی کی سہولت بھی نہیں ہے، کھانے کے لیے دن میں صرف دو دفعہ ڈبے میں چاول دے رہیں ہیں،
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سب ریجنل افریقہ کوالیفائر سی میں آئوری کوسٹ کی ٹیم نائیجیریا کے خلاف 7رنز پر ڈھیر ہو گئی، یہ کرکٹ کا سب سے کم ترین اسکور ہے،آئی سی سی کھیل کو فروغ دینے کے نام پر کرکٹ کا مذاق نہ بنوائے،ایسی ٹیموں کے میچز کو انٹرنیشنل اسٹیٹس نہیں دینا چاہیے
امام الحق نے 8 منٹ 11 سیکنڈز ، کامران غلام نے 8 منٹ 22 سیکنڈ میں2کلومیٹر دوڑ مکمل کی ، امام باہر اور کامران کو کنٹریکٹ سے نواز دیا گیا، رواں ماہ ہی عثمان خان 2 کلومیٹر دوڑ کے تیسرے رائونڈ میں ہی رک گئے تھے مگر کنٹریکٹ بھی مل گیا ،اسکواڈ میں بھی شامل ،ذرائع
گیری کرسٹن کے معاملات ورلڈکپ کے بعد سے ہی پی سی بی کے ساتھ درست نہیں چل رہے تھے،ان کے ایجنٹ نے کچھ عرصے قبل ایک نان ٹیسٹ پلئینگ ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی ان کی درخواست بھیجی تھی
🚨 BREAKING NEWS - England decided to play with three specialist spinners in Rawalpindi Test against Pakistan. Rehan Ahmed, Jack Leach and Shoaib Bashir included in Third Test! #PAKvENG
No Saud Shakeel for Australia series....
Disgusting decision by Garry Kirsten...
فاختہ نے بتایا ہے کہ گیری کرسٹن نے کہا کہ سعود شکیل میرے پلان میں نہیں ہیں... تو سائنسدان صاحب سعود شکیل بہترین بیٹر ہے آپکے پلان میں وہ کیوں نہیں ہے... زیادتی ہے یہ ویسے سعود شکیل کی جگہ بنتی تھی
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے بارے میں مثبت اپ ڈیٹس آئی سی سی سی ای سی اور بورڈ میٹنگز میں شیئر کرلیں،اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن مقررہ وقت پر مکمل ہو جائےگی،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ساتھی بورڈ ڈائریکٹرز کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی