🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐
﷽
صبح بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰
میرے پاکستانیوں زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے
بس اگر کوئی ایسا ورق سامنے آ جائے جس میں راحتیں نہ ہوتو صبر کیجئے
اللّٰہ پاک آپ سب کو خوش رکھے
آمـــــین_یارب_العالمین