جو اسکرپٹ 45 سال پہلے سنتے تھے، آج بھی وہی سن رہے ہیں ۔۔۔ چہرے بدل گئے، باتیں بھی وہی اور انداز بیاں بھی وہی۔۔۔
ایک فرق ضرور ہے۔۔۔ پہلے ہم سوچتے تھے شاید یہ اسکرپٹ صحیح ہو لیکن اب سنتے بھی نہیں۔
محبتوں کی تعریف بدل گئی ہے۔۔۔۔
#Zafaryaat
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
مسکراہٹ سے انسان کے چہرے پہ نور آتا ہے.سب کے ساتھ ہنستے اور مسکراتے رہیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر انداز کرتے رہیں تاکہ زندگی کا چھوٹا سا سفر سکون کے ساتھ گذر جاۓ۔
صبح بخیر
#Zafaryaat
امریکہ کی ہر ممکن خوشامد اور خدمت کرنے کے بعد بھی صاحب بہادر نے خطرناک ممالک کی لسٹ میں پاکستان کو ایران کے ساتھ ہی رکھا ہے۔۔۔ممکن ہے ایران میں شرمندگی کے بعد پاکستان کی باری جلدی آ جائے۔۔۔
کیا وقت آ گیا ہے کہ امریکہ تنہا رہ گیا ہے۔ پاکستان کو تنہا کرنے کی تمنا رکھنے والے جلد خود ایک قصہ پارینہ بن جائیں گے۔۔۔ امریکہ، اسرائیل اور مودی کا ہندوستان
ٹرمپ کی نظریں کیوبا کی زمین اور لینڈاسکیپ پر مرکوز ہو رہی ہیں۔ 'میں اپنے دور میں کیوبا حاصل کرنا چاہتا ہوں'۔۔۔ لگتا ہے ایران کی خفت مٹانے کیلئے ایک اور کمزور معیشت کو ٹارگٹ کرنا مقصود ہے۔
کیا رعونت اور تکبر ہے، سر نیچا ضرور ہو گا۔۔۔
دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ہو جائے ، یہ اہم نہیں۔۔۔
اہم بات یہ ہے کہ رِشتوں سے مُحبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتے ہیں جو صَبر ، برداشت ، ایثار اور قربانی میں کمال رکھتے ہوں۔
کِسی رِشتے کو توڑنے سے بہتر ھے تھوڑا سا جُھک کر اُسے بَچالیا جائے۔
"میں صرف ایک بات کہوں گا کہ آپ تحمل کا مظاہرہ کریں، یہ آپ کے لئے اور آپ کے ملک کے لئے بہتر ہو گا۔"
اقوام متحدہ کی ہنگامی میٹنگ میں ایرانی سفارت کار کا امریکی مندوب کو کرارا جواب۔۔۔
#Iran#Khamenei
Prioritize Relationships...
Happiness is often found in connection. Invest time in family and friends, and don't be afraid to reach out to old contacts. Strong social bonds are the biggest predictor of long-term happiness.
#Happiness#relationships
قرآن کریم میں ہمارے ہر سوال کا جواب موجود ہے، صرف اسے پڑھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔
ہم خود پڑھیں گے تو ملاؤں پہ انحصار کم ہو گا اور ہمارے بہت سے مسائل ختم ہو جائیں گے ۔۔۔