اسلام علیکم
صبح بخیر
رمضان المبارک 4th جمعہ سب کو مبارک ہو
اللہ تعالی جمعۃ المبارک کے صدقے سے ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے
ہم سب کے روزوں نمازوں تمام عبادات کو اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول و منظور فرمائے
اور ہماری دلی مرادوں کو پورا فرمائے آمین
اب اگر عدالت رات کے 10 بجے کھول جائے اور ایمانداری سے فیصلے کریں تو 11 بجے تک امپورٹڈ حکومت کی وزیر اعظم سمیت دو تہائی کابینہ راتوں رات جیل میں ہوگا لیکن افسوس کہ عدلیہ بکاو ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کا ہر سپوٹر میرے لیے قابل احترام ہیں کیونکہ ہم عمران خان کو ذاتی مفادات کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کی عزت اور وقار کے تحفظ کے لیے سپورٹ کرتے ہیں