One of the legends of our time. We were a blessed generation to have grown up watching and listening to unique voices like yours and Irrfan Khan’s.
Rest in peace, #NanaPatekar ji. Thank you for your immense contribution to cinema and for giving us so many unforgettable performances. Your legacy will live on, and you will always remain in our hearts. #nanapatekartribute
آسٹریلیا کے دارلحکومت سڈنی میں فلسطین کی حمایت میں نکلنے والے جلوس نے دنیا کی تاریخ ہی بدل دی ہے. یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مجمع ہے
*یہ ہوتا ہے احتجاج*
*مسلمانوں تم کیا منہ دکھاو گے کل قیامت کے دن اللہ کو؟*
😡🤲🏻😡
Users online POINT OUT UN MEMBERS’ PRESENCE during Pezeshkian's SPEECH VS Netanyahu's
Pezeshkian's room FILLED TO THE BRIM — Netanyahu's BARELY HALF FULL
IRANIAN EMBASSY: ‘WHO’S REALLY ISOLATED?’
39 years ago I opened a personal bank account with Bank of Scotland in Byres Rd Glasgow. Yesterday without explanation or notice they closed my accounts. My parliamentary and old age pensions are paid into these accounts. The mortgage on our family home is paid out of them. The mortgage is with them. They haven’t heard the last of this. @LloydsBank@KRWLaw
There's not word these pathological liars say that's worth tuppence. Today this, tomorrow another thing. Lowlife genocidal buffoons that have got themselves in a pickle and now trying to lie their way out of it.
نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کیا محض خاندانی سیاسی اجارہ دار ہیں؟ جی ہاں، بالکل ہیں۔
کیا یہ دونوں اقتدار پرست طبقے پنجاب اور سندھ کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتے ہیں؟ جی ہاں، بالکُل سمجھتے ہیں۔
کیا ان دونوں صوبائی حکومتوں نے کبھی عوام کو واقعی بااختیار بنایا، یا وسائل کو گراس روٹ لیول تک منتقل ہونے دیا؟ جی نہیں، ہرگز نہیں۔
تو پھر سوال یہ ہے کہ کیا نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بننے چاہئیں؟ جی، بالکل بننے چاہئیں۔
کیا بااختیار مقامی حکومتیں قائم ہونی چاہئیں؟ جی ہاں، لازمی ہونی چاہئیں۔
اور کیا این ایف سی کی طرز پر 'پی ایف سی' یعنی صوبائی مالیاتی کمیشن کا شفاف نفاذ ہونا چاہئے؟ جی ہاں، سو فیصد ہونا چاہئے!
لیکن اصل اور بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا یہ تمام اصلاحات آئینِ پاکستان کے تحت، عوامی حمایت، منتخب نمائندوں کی صوابدید اور صوبائی اسمبلیوں کی منظوری سے ہونی چاہئیں… یا پھر اسٹبلشمنٹ کی خواہش اور ایک اور نئے سیاسی تجربے کی بنیاد پر؟
اور اگر یہ احساس ہو ہی گیا ہے کہ نظام مفلوج ہو چکا ہے، گورننس کا جنازہ نکل چکا ہے اور عوام کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے تو پھر سب سے پہلے اپنی ماضی کی غلطیوں کا اعتراف کریں۔ تسلیم کریں کہ ماضی کی طرح 8 فروری 2024 کو عوام کے منشا پر شب خون مارا گیا۔ آئین بحال کریں، عدلیہ کی آزادی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی یقینی بنائیں، اسمبلی تحلیل کر کے ملک کو فوری طور پر شفاف عام انتخابات کی طرف لے جائیں۔ تمام سیاسی جماعتیں اپنے منشور کے ساتھ عوام کی عدالت میں جائیں، اور عوامی منشا سے وجود میں آنے والی حقیقی اسمبلی ہی کو نئے صوبوں، انتظامی اصلاحات یا نظام میں تبدیلی کا قانونی حق حاصل ہو، اس راستے سے ہٹ کر کی جانے والی کوئی بھی کوشش محض ایک ڈھکوسلا ہے یعنی اسٹبلشمنٹ کے ایک نئے سیاسی تجربے کی خواہش، جس میں ہمیشہ کی طرح چند مفاد پرست سیاستدان، کاروباری حضرات، صحافی و تجزیہ کار اور میڈیا مالکان محض مہروں کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
جماعت اسلامی نے پٹرول 314 روپے فی لیٹر پر دھرنا دیا اور حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد 344 روپے پر دھرنا ختم کر دیا۔
عوام کے لیے ریلیف مانگنے نکلے تھے اور واپسی پر پٹرول مزید 30 روپے مہنگا کروا کر دھرنا کامیاب بنا دیا۔
احتجاج سے قیمتیں کم کروانے کا یہ ایسا انوکھا فارمولا ہے جو صرف جماعت اسلامی ہی پیش کر سکتی ہے۔
حل صرف جماعت اسلامی
#CaptainsMonth
The results are out!
You've decided the best ‘pacesetter’ ✨
The indomitable Imran Khan has emerged as the highest-rated captain, beating Virat Kohli, Meg Lanning, and AB de Villiers in the poll 🙌
Mike Atherton at least never begged a general in the British Army to get him a commentary job at Sky Sports. For reference, Bajwa revealed after retirement that Talat used to beg him for a job, which he was eventually given. What a shameless, immoral, and despicable person he is.
🚨🚨
ایسی ہے ایمان مزاری اور اِس کی ہی قیمت دونوں میاں بیوی ہمارے لیے ادا کررہے ہیں۔ میں نے زندگی میں ایمان اور ہادی سے زیادہ انسان دوست، غریب پرور، مظلوموں کے لیےبےلوث و نڈر مگر دُنیاوی آسائشوں اور خواہشوں سے عاری انسان نہیں دیکھا۔ کاش میں لکھ سکتا دونوں جہاں ہیں خوش رہیں لیکن یہ دونوں آج جہاں ہیں انہیں وہاں نہیں ہونا چاہئے۔۔ اِنہیں باہر ہونا چاہئے ہم سب میں ہونا چائیے، مظلوموں اور غریبوں کے لیے عدالت میں کھڑے ہونا چاہئے۔۔ خُدارا دونوں کے لیے دُعا کریں کہ دونوں جلد سے جلد رہا ہوکر گھر آجائیں۔ آمین
#ReleaseImaanAndHadi
پاکستانیو! بچے پیدا نہ کرو۔
یہ اسپتالوں میں مر جائیں گے، یا گٹروں میں بہہ جائیں گے، یا اندھی ہوس کا نشانہ بن جائیں گے، یا کسی امیر زادے کی گاڑی تلے کچلے جائیں گے۔ یا بے روزگاری سے تنگ خود کشی کر لیں گے۔یا کسی احتجاج میں گولیوں سے بھون دئے جائیں گے۔
اس جہنم میں بچے پیدا نہ کرو
بعد میں آنے والی ویڈیوز سے تو اندازہ ہوتا ہے کہ خاتون کافی جارح مزاج ہیں، پولیس سے ڈنڈا چھین کر دوسروں پہ حملہ آور ہوتی دکھائی دیتی ہیں، پولیس والوں کو بھی خاطر میں نہیں لا رہیں۔ کہیں سے لگتا تو نہیں کہ انہیں ہراساں کیا جا رہا رہا تھا بلکہ وہ تو دوسروں کو ہراساں کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ بحرحال مکمل حقائق تو شفاف انکوائری سے ہی ظاہر ہوں گے
سینیٹر مشتاق احمد کشمیر کے مظلوموں کی آواز بن کر فرنٹ لائن پر کھڑے رہے۔ فلسطین ہو، کشمیر ہو یا مسلم اُمہ کا کوئی اور مسئلہ، انہوں نے ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے کی کوشش کی۔
آج شاید بہت سے لوگ انہیں بھول چکے ہیں، مگر ان کی جدوجہد اور قربانیاں فراموش نہیں ہونی چاہئیں۔ بطور مسلمان، مظلوموں کے لیے آواز اٹھانے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہمارا اخلاقی اور انسانی فرض ہے۔
کل انہیں عدالت میں پیش کیا گیا۔ ہتھکڑیوں میں جکڑی یہ ویڈیو صرف ایک منظر نہیں، بلکہ اس سوال کی یاد دہانی ہے کہ مظلوموں کے حق میں آواز اٹھانے کی قیمت آخر کب تک آزادی سے چکانی پڑے گی؟
اندو ہناک واقعہ پر ابھی چار گھنٹے پمز میں رہنے کے بعد واپس آرہا ہوں وہاں کو کچھ دیکھا اس کے بعد میرے رائے یہ ہے کہ یہ پمز انتظامیہ جرم کی مرتکب ہوئی ہے ایف آئی آر ہونی چاہیے اور ان کے خلاف پراسیکیوٹ ہونا چاہیے ان کو سزا دیں گے تو آئندہ ایسے عہدوں پر بیٹھے ہوؤں کو پتہ چلے گا کہ ہسپتال کا انتظام ان کے پاس ہے تو ذمہ دار بھی وہی ہیں