ایک ماں کی فریاد اور ریاست مدینہ کا حکمران
حکمران ایسا ہوتا ہے ہر ماں کی دعا سہیل افریدی کے ساتھ ہیں یہ ویڈیو اج ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیے پھیلا دو سب
ایک سے بڑھ کر ایک AI videos آرہی ہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک concept videos گولی مت چلانا کے ٹاپک پر آرہی ہیں۔ ساری ٹرک کی بتیاں عسکری صحافیوں کی بجھا کر واپس کر رہے ہیں ۔ قاسم اور سلیمان تو تھے ہی میدان میں اب @KhanShershah اور @Shahrez_KhanPK بھی میدان میں ہیں۔ کل ورٹول جلسے میں شاہریز نے وہ سب کیا جو علیمہ خان، ڈاکٹرعظمیٰ اور نورین نیازی کیا کرتی تھی۔ انصافینز کے سگنیچر بیانیے بھی عروج پر ہیں، ہر کوئی اپنا بیسٹ دے رہا ہے۔
قصہ مختصر یہ کہ سوشل میڈیا از آن فائر 🔥 ماشاءاللہ
سلام ہے تمام ٹائیگرز اور ٹائیگریسز کو
منزل قریب ہے انشاءاللہ!
ان شاء اللہ، 27 ستمبر کو ہم اسلام آباد پہنچ کر تمام بند راستے کھول کر ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے. “کہ اسلام آباد میں کوئی راستہ بند نہ ہو”