یہ میرا بھائی ہے اسے ٹیومر علاج پاکستان میں ممکن نہیں اگر ھم گھر سمیت سب کچھ بیچ دیں تو بھی علاج نہیں کروا سکتے
سنا ھے ریاست ماں کی طرح ھےاگر ایسا ھے تو آج ھم ماں کو پکار رھے ہیں کیا ریاست ماں بن کر بچوں کی پکار سنے گی
کیا ماں کے پاس بچوں کے لیے وقت ہے ؟
@CMShehbaz
03279783395
@abnnewspk میرے دوست کے پاس تھی پہلے دن نیچے لگا اور گیر آئل لیک ہوگیا گیر خراب ہوگیا jacco کمپنی چلے گئے اسنے کہا اڑتالیس لاکھ کا گیر ہے اور چار لاکھ میکنیک لے گا بکواس گا ری ہے
کہا گیا کہ عمران خان کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری نہیں آ رہی ، اسکو اقتدار سے نکالا گیا ، آج عمران خان کو نکالے جانے کے چار سال بعد صورتحال یہ ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری 52 سال کی کم ترین سطح پر ہے
مہنگائی کا بہانہ بنا کر عمران خان کو اقتدار سے نکالا گیا ، سرکاری اعداد و شمار کچھ بھی کہیں مگر عملی طور پر آج مہنگائی پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے
آج مزدوروں کا عالمی دن ہے ، اگر ایک ہزار مزدوروں سے ملکی اداروں کے متعلق پوچھیں تو ان کے جو جوابات ہوں گے ،ان کی وجہ سے 999 مزدور اندر ہو جائیں گے ، پاکستان کے لوگوں اور اداروں میں فاصلے بہت بڑھ چکے ہیں ، ان فاصلوں کو کم کرنے کی ضرورت ہے ، اتنی نفرتوں کے ساتھ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا
الجزیرہ کی عمران خان پر شاندار رپورٹ
اسٹبلشمنٹ عمران خان کو لوگوں کے دِلوں سے نکالنے میں ناکام رہی فوج نے ڈیجیٹل میڈیا، سیاستدان، علماء اور دوسرے تمام مکتبہ فکر پر قابو پا لیا لیکن سوشل میڈیا اس کے قابو میں نہ آ سکا
اب فوج اپنی ساری توانائیاں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے پر لگا رہی ہے اس سلسلے میں فوج کے تمام حمایتی معید پیرزادہ، شہباز گل، اور شہزاد اکبر پر حملہ آور ہیں
فوج کی کوشش ہے ایسے لوگوں کو پاکستان لا کر ان کی بھی زبان بندی کی جاۓ کیونکہ وہ سمجھتے ہیں عوام میں عمران خان کی مقبولیت کا بیانیہ یہ لوگ نہیں ٹوٹنے دے رہے