سم دبئ کی اور دھمکی لوکل؟ڈیپ فیک استعمال کرکے شہباز گل کی ڈپلیکیٹ وڈیوزبنانے والی فاشسٹ رجیم میدان میں مقابلے سے ڈر گئے ہیں تبھی تو ایسی دھمکیاں آرہی ہیں،عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے میں ایسی غلاظت سے ڈرنے والی نہیں،اس جنگ کی باکردار مجاھد ہوں ڈٹ کر مقابلہ کروں گی
#HayeAllah