@SamarHBilour and accumulated fortunes while ordinary people struggle to survive. If you have evidence, present it before the courts instead of throwing around allegations for political point-scoring. KP’s people deserve accountability, not selective outrage and political propaganda.
@SamarHBilour Samar, stop pretending that corruption is exclusive to KP while turning a blind eye to the corruption, plunder and looting at the federal level. If you genuinely care about accountability, demand the same standards from everyone, including those who have ruled Pakistan for decade
@AzmaBokhariPMLN جاگیر بن چکی ہے، جہاں قیادت کا فیصلہ قابلیت نہیں بلکہ خاندانی نام کرتا ہے؟
رہی بات مفت علاج، کسان کارڈ، بسوں اور اسکالرشپس کی، تو یہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے، مریم نواز کی ذاتی جیب سے دیا ��یا صدقہ نہیں! حکومتی منصوبوں پر تشہیر کرکے عوام کو احسان مند بنانا جمہوریت نہیں۔ عوام کو حق
@AzmaBokhariPMLN مریم نواز کی ذاتی مشکلات کو سیاسی قابلیت کا سرٹیفکیٹ بنا کر پیش کرنا بند کریں! پاکستان میں لاکھوں غریبوں کے بچے غربت، بھوک، ناانصافی اور بے روزگاری سے لڑتے ہوئے اپنی زندگیاں گزار دیتے ہیں، مگر انہیں ایک معمولی سرکاری نوکری بھی میرٹ پر نہیں ملتی۔ دوسری طرف سیاسی خاندانوں کے بچے
@GFarooqi تشہیر میں مصروف ہیں۔ جہاں نوجوانوں کے پر مجبور کرتے ہیں۔ اگر آپ کا قلم طاقتوروں سے سوال کرنے کے بجائے ان کے بیانیے کا دفاع کرتا ہے، تو پھر آپ صحافت نہیں، حکومتی ترجمانی کر رہے ہیں۔ نوجوانوں کو لیکچر دینے سے پہلے اپنے ضمیر اور اپنے قلم کا محاسبہ کریں!
@GFarooqi پاکستان کے نوجوان سَتّو پی ��ر نہیں سو رہے، بلکہ انہیں ایک ایسے نظام نے دیوار سے لگا رکھا ہے جہاں سوال کرنے پر مقدمات، آواز اٹھانے پر تشدد اور حق مانگنے پر انتقام کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اور آپ جیسے نام نہاد صحافیوں کا المیہ یہ ہے کہ عوام کی آواز بننے کے بجائے آپ حکومتی بیانیے کی
@hasankhyber@AmirMuqamAM Hassan Khan, stop confusing a massive crowd with a public mandate. Anyone can boast about numbers, but real political strength is proven at the ballot box, not on the ground. If crowd size alone determined victory, elections would be unnecessary. Bring arguments, not hype!
@Fereeha You can’t preach merit while undermining democracy. Time and again, elected governments have been overthrown or weakened, and hand-picked leaders brought to power. If generals truly respect merit, they should respect the people’s mandate instead of deciding who gets to rule
@ikhtiarwali انتقام نہیں، بلکہ سچائی، شفاف تحقیقات اور انصاف ہے۔ یاد رکھیں، اقتدار کے سہارے آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، مگر مظلوموں کی فریاد اور تاریخ کے سوالات نہیں دبائے جا سکتے۔ وقت بدلتا ہے، تخت گرتے ہیں، مگر ظلم کا حساب باقی رہتا ہے۔
@ikhtiarwali اور اجڑے ہوئے خاندانوں کا درد کوئی سیاسی تماشا نہیں۔ ان واقعات میں جو بھی کردار ملوث ہے، اسے قانون اور انصاف کے کٹہرے میں جواب دینا ہوگا، چاہے وہ کتنا ہی بااختیار کیوں نہ ہو۔
ہم قبائلی لوگ اپنی عزت، اپنے شہداء اور اپنے بچوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرتے۔ ہمارا مطالبہ
@ikhtiarwali اختیار کے نشے میں چور لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اقت��ار ہمیشہ نہیں رہتا، مگر ظلم اور ناانصافی کی یادیں نسلوں تک زندہ رہتی ہیں۔ خیبرپختونخوا اور قبائلی عوام کے زخموں، قربانیوں اور محرومیوں کا مذاق اڑانے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ ہمارے معصوم بچوں کا خون، ماؤں کی
@ikhtiarwali اتنے ہی غیر مقبول ہیں تو آزادانہ انتخابات کروا کر مقابل�� کر لو۔ اصل غازی وہ نہیں جو ٹی وی پر بیٹھ کر ڈائیلاگ مارے، بلکہ وہ ہے جو عوام کے فیصلے کا احترام کرے۔ دوسروں کے فرار کی کہانیاں سنانے والو، ذرا اپنے سیاسی مینڈیٹ کا حساب بھی دو!
@ikhtiarwali طنز اور جھوٹے دعووں سے حقیقت نہیں بدلتی! 😂 جب سیاسی کارکنوں پر تشدد ہو، گرفتاریاں ہوں اور راستے بند کیے جائیں تو اسے بہادری نہیں بلکہ ریاستی طاقت کا ناجائز استعمال کہتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی قیادت پر تنقید ضرور کرو، مگر پہلے یہ بتاؤ کہ عوامی می��ڈیٹ سے اتنا خوف کیوں ہے؟ اگر مخالفین
@HammadHassan30 مستقبل سے مایوس ہو کر جا رہے ہیں؟ دوسرے ملکوں کی مثالیں دے کر پاکستان کی ناکامیوں کو کامیابی ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ فرق ہجرت اور اپنے ہی ملک میں مستقبل سے ناامیدی کے باعث ملک چھوڑنے میں ہے۔
@HammadHassan30 گلوبل ورلڈ کا نام لے کر پاکستان کی بدترین معاشی صورتحال پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔ بھارت سے لوگ باہر جا رہے ہیں تو وہاں ��رمایہ کاری، روزگار اور معیشت کے مواقع کا بھی موازنہ کرو۔ اصل سوال یہ ہے کہ لوگ کس مجبوری میں ملک چھوڑ رہے ہیں اور کتنے ہنرمند، ڈاکٹر، انجینئر اور نوجوان اپنے
@SRehmanOffice accountability, and a clear explanation of how terrorism was allowed to grow. Supporting the security forces does not mean silencing political criticism. Protecting Pakistan means learning from past mistakes, fixing failed policies, and ensuring that no political party uses