مراکش کی تاریخی فتح پر پورے عالم اسلام میں خوشی کی لہر ہے۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کی دعائیں مراکش کے ساتھ تھیں۔ کلمہ لا الہ الااللہ اور سجدہ شکر مسلم وحدت کی علامت ہے۔ مراکشی ٹیم کا فلسطین اور قبلہ اول کے ساتھ مسلسل اظہاریکجہتی قابل قدر اور مسلم جذبات کی بھرپور نمائندگی ہے