173 کلومیٹر طویل موٹر وے بنانے کیلئے 203 ارب روپے کا ٹھیکہ فوجی کمپنی کو دیا گیا ھے یعنی فی کلومیٹر " ایک ارب 73 کروڑ پچاس لاکھ روپے" کی لاگت آئے گی۔ایک غریب ملک میں یہ دنیا کی سب سے مہنگی سڑک بنے گی
(بی بی سی)
Iran and Pakistan should build Trade, Defence, Unity and ppl to ppl relationship.
In 60s we had RCD between Turkey, Pakistan and Iran. Pak has now credentials and trust to build bridges between Iran and Saudi Arabia which can foster peace and trade , which would be good for all.
گلگت بلتستان کے الیکشن میں ایک دوسرے پر شدید تنقید کرنے والے الیکشن ختم ہوتے ہی ایک ساتھ بیٹھ گئے
عمران خان نے بلکل ٹھیک کہا تھا کہ یہ دونوں جماعتیں اندر سے ایک سے نورا کشتی کھیلتی ہیں باہر صرف عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں
ہم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےلیے پچھلے سال سے زیادہ 800 ارب پلس رکھے ہیں جبکہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کےلیے 3.6 ارب مختص کیا ہے۔ آپ خود اندازہ کریں کہ ہم نوکریاں پیدا کرنا چاہتے ہیں یا لوگوں کو بھکاری بنا کے رکھنا چاہتے.
#RealityCheck
آج عطا تارڑ نے خود انکشاف کیا ہے کہ صرف شہباز شریف کی وفاقی حکومت نے 15 ارب روپے کی اشتہارات دیے ہیں جو مختلف ٹی وی چینلز اور اخبارات کو دیئے گئے
پنجاب نے جو اشتہارات دیئے ہیں وہ اس میں شامل نہیں، یہ صرف وفاق کے ہیں.
PTI کا سوشل میڈیا اب بھی باقیوں سے کافی تگڑا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور حکمران جماعتیں پیسہ خرچ کرکے گالم گلوچ برگیڈ بنانے کی بجائے اگر دماغ استعمال کرتے تو شائد کچھ بات بن جاتی۔۔۔
فوج کے مورچوں پر ہوتے ہوۓ 6 ہزار پنجاب پولیس اہلکار گلگت بلانے کے بعد بھی قائد کو گلگت کی سرد ہوا لگوانے کی ضرورت پیش آگئی گویا عوام وہاں کی بھی نہیں مان رہی 🤦🏻
جنگ نہ ایران جیتا نہ امریکہ جیتا.
اس جنگ میں جیت پاکستان کے پٹرول مافیا کی ہوئی.جس نے دو ماہ میں 2700 ارب مہنگا پٹرول بیچ کے پاکستانی عوام کی جیبوں سے نکال لیے.
#FactCheck#PetrolPrices
ریاست کو یاد رکھنا چاہیے کہ بھوکے پیٹ حب الوطنی کے نعرے لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔ ہمیں تقاریب نہیں، سستا پیٹرول اور ریلیف چاہیے۔ عوام کو معرکہ حق کا جشن نہیں، جینے کا حق دیں
بریکنگ نیوز 🚨سب سے بڑی گواہی خان کے حق میں۔ اسے ہر جگہ پھیلا دو 🔥🔥🔥
9 مئی کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا اور فوراََ رہائی کا حکم دیا۔ اس دُنیا نے دیکھا 9 مئی فلس فلیگ آپریشن تھا۔