Tweet for all whom i know or not!
میرے ٹویٹس کا ٹویٹر پہ موجود کسی بندے یا بندی سے کوئی تعلق نہیں ہے
میں صرف اپنے لیے لکھتی ہوں اور جو دل کرے وہ لکھتی ہوں❤️
کیونکہ اکاؤنٹ میرا،الفاظ میرے
تو مرضی بھی میری جو بھی لکھوں
برائےمہربانی! میرے ٹویٹس پہ گھٹیا کمنٹس سے گریز کیا کریں
شکریہ