واقعہ کربلا ہمیں ہمت، حوصلہ، بہادری، شجاعت، دلیری، طاقت سے لڑنا، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان تک قربان کردینے کا جذبہ اور اسلام کی خاطر جینے کا مقصد سکھاتا ہے، اللہ تعالیٰ ہمیں شہیدان کربلا کی طرح سچ اور حق پر چلنے اور حضرت امام حسینؓ کی زندگی سے سبق لینے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

سندھ پولیس اگر ناکام ہو چکی ہے تو رینجرز اور دیگر سیکیورٹی ادارے آگے آئیں اور معصوم اجالا کو بازیاب کروائیں۔ والدین کی سسکیاں اب برداشت سے باہر ہیں۔ خدارا اس فیملی پر رحم کریں!
ڈسٹرکٹ دادو سے معصوم بیٹی اجالا پروین سولنگی کو اغوا ہوئے 2 ماہ کا طویل عرصہ گزر گیا، لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے اب تک ناکام ہیں! آخر یہ مجرمانہ خاموشی کیوں؟ کیا اجالا سندھ کی بیٹی نہیں؟ انصاف کہاں ہے؟ خدارا معصوم بچی کو بازیاب کروائیں!
#RecoverUjalaParveen#Dadu

حیدرآباد نسیم نگر میں صحافی امتیاز چانڈیو کی بہن و اہلخانہ پر وحشیانہ تشدد کی سخت ترین مذمت کرتے ہیں۔خواتین وبچوں پر سرعام ظلم قانون پر سوالیہ نشان ہے! وزیر اعلیٰ، آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی حیدرآباد فوری نوٹس لیں، ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف دیا جائے۔
@SindhPoliceDMC

Deeply saddened by the tragic passing of our dedicated social activist & proud PPP Jiyali, @SabaHyder1 💔. Her passion & unwavering commitment to the people will never be forgotten. May Allah bless her soul with Jannat-ul-Firdous & grant her family strength. Ameen
#SabaHyder