ستارے زمین پر ہوں یا آسمان پر
ہمیشہ چمکتے نظر آتے ہے ❤️😇
Masha'Allah so cute princess of Sindh Dharti 🖤
@AqsaLeelaJamali Sahiba 🥰💗
Stay Happy Stay BleSsed 💟
واقعہ کربلا ہمیں ہمت، حوصلہ، بہادری، شجاعت، دلیری، طاقت سے لڑنا، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان تک قربان کردینے کا جذبہ اور اسلام کی خاطر جینے کا مقصد سکھاتا ہے، اللہ تعالیٰ ہمیں شہیدان کربلا کی طرح سچ اور حق پر چلنے اور حضرت امام حسینؓ کی زندگی سے سبق لینے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
سندھ کا میڈیا اور بڑے صحافی اس معاملے پر خاموش کیوں ہیں؟ کیا ریٹنگز معصوم بچوں کی زندگیوں سے زیادہ اہم ہو گئی ہیں؟ اس کیس کو نیشنل میڈیا پر ہائی لائٹ کیا جائے۔
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@KlasraRauf@AajKamranKhan
ڈسٹرکٹ دادو سے معصوم بیٹی اجالا پروین سولنگی کو اغوا ہوئے 2 ماہ کا طویل عرصہ گزر گیا، لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے اب تک ناکام ہیں! آخر یہ مجرمانہ خاموشی کیوں؟ کیا اجالا سندھ کی بیٹی نہیں؟ انصاف کہاں ہے؟ خدارا معصوم بچی کو بازیاب کروائیں!
#RecoverUjalaParveen#Dadu

معاشرہ کس طرف جا رہا ہے؟ خواتین پر اس طرح کا بہیمانہ تشدد کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں ہیں۔ آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی حیدرآباد فوری ایکشن لیں اور مظلوم خاندان کو تحفظ فراہم کریں۔
حیدرآباد نسیم نگر میں صحافی امتیاز چانڈیو کی بہن و اہلخانہ پر وحشیانہ تشدد کی سخت ترین مذمت کرتے ہیں۔خواتین وبچوں پر سرعام ظلم قانون پر سوالیہ نشان ہے! وزیر اعلیٰ، آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی حیدرآباد فوری نوٹس لیں، ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف دیا جائے۔
@SindhPoliceDMC

A devastating loss for the entire PPP family and the activist community. Her passion for the people was unmatched. Praying for her eternal peace and comfort for her grieving family. Ameen. #SabaHyder 🤲🏽💔
Deeply saddened by the tragic passing of our dedicated social activist & proud PPP Jiyali, @SabaHyder1 💔. Her passion & unwavering commitment to the people will never be forgotten. May Allah bless her soul with Jannat-ul-Firdous & grant her family strength. Ameen
#SabaHyder

اس معصوم اونٹ کا یہ چہرہ دیکھ کر کلیجہ منہ کو آ رہا ہے۔ کوئی انسان اتنا بڑا وحشی کیسے ہو سکتا ہے؟ جانور تو بول نہیں سکتے، لیکن ان کا درد عرش کو ہلا دینے کے لیے کافی ہے۔ اگر آج ہم اس ظلم پر خاموش رہے تو ہماری نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔ ظالموں کو سرعام سخت ترین سزا دو! 😡💔
انسانیت مر گئی یا ہم سب اندھے ہو چکے؟💔 تھرپارکر میں اس معصوم، بے زبان اونٹ کی آنکھیں نکال دی گئیں۔ یہ وحشیانہ درندگی دیکھ کر روح کانپ اٹھی ہے۔ اگر آج ہم خاموش رہے تو ظلم میں برابر کے شریک ہوں گے! وزیرِ اعلیٰ اور آئی جی سندھ فوری ایکشن لیں، درندوں کو سخت ترین سزا دی جائے!