کراچی: ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کا نو ماہ تک الٹراساؤنڈ ہوتا رہا اور سی سیکشن کے بعد کہا کے بچہ تو تھا ہی نہیں
تو پھر نو ماہ تک کس چیز کا الٹراساؤنڈ ہوتا رہا
اب تو ایسے لگتا ہے یہ ملک سچ میں رہنے کا قابل نہیں رہا
جو نکل گئے وہ خوش قسمت ہیں
گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس چھاپہ..!
آفس بند ہونے میں ایک گھنٹہ باقی تھا، لیکن سارا عملہ غائب اور آفس میں صفائیاں چل رہی تھیں ۔ لوگوں کو واپس بھیجا جا رہا۔ وزیرداخلہ کو بھی بولا گیا کہ آفس بند ہوچکا ھے🤦
موجود عملہ کسی ایک سوال کا جواب نہیں دے سکا۔
وزیرداخلہ نے سارا عملہ ہی اڑا دیا
پہاڑ جیسی مٹی اور ملبے کا طوفان سب کچھ روندتا ہوا آ رہا ہو اور آپ اپنے بچوں کو گلے لگائے بالکونی میں بے بس کھڑے ہوں
🏔️💔
اس سے زیادہ ہولناک منظر اور کیا ہوگا جب آپ کو اپنی بے بسی کا احساس ہو؟
#NepalFlood
احتجاج میں بندے مارنا، گھروں سے اٹھانا معمولی بات ہے پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بہت اچھا کر رہی ہے ہم سب کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے: خان دور
جب عمران خان وزیراعظم بن گئے تو صحافی انصار عباسی نے خان صاحب کو مخاطب کر کے لکھا؛
خان صاحب اب حکومت اور حکومتی وسائلِ آپ کے پاس ہیں۔۔۔ اپنے تین سو ارب روپے کے الزامات ثابت کریں۔۔۔ ورنہ لوگ سمجھیں گے کہ یہ بھی پینتیس پنکچرز کی طرح ایک جھوٹا سیاسی بیان ہی تھا۔۔۔۔
جس طرح یوتھیے پمز ہسپتال پر پراپیگنڈا کر رہے مجھے تو یہ حادثہ بھی کسی عمرانی سازش کا شاخسانہ لگتا
کوئ بعید نہیں اس سازش میں عمرانڈو ملوث ہوں تا کہ اس حادثے کو بنیاد بنا کر لنگڑے شیطان کو پمز کی بجائے شفا میں علاج کیلئے منتقل کرنے پر شور مچایا جائے
ڈونلڈ ٹرمپ ہماری پہلی اور آخری امید ہے
وہ ہمارے والد عمران نیازی کا دوست ہے وہی اسے رہا کروائے گا ہم ٹرمپ سے التجا کرتے ہیں ہماری درخواست سنیں اور پاکستان پر دباؤ ڈالیں۔۔۔قاسم اور سلمان یوتھیوں کے گلے میں امریکی غلامی کا طوق ڈال کر یوتھیوں کو چپیڑیں مارتے ہوئے
پل بھر میں منظر بدل گیا، نیپال اور تبت کے پہاڑی علاقوں میں آنے والے خوفناک فلیش فلڈ کی دل دہلا دینے والی ویڈیوز مسلسل سامنے آ رہی ہیں۔ پانی کا ایسا ریلہ آیا کہ دیکھتے ہی دیکھتے بازار اور سڑکیں اس کی لپیٹ میں آ گئیں۔ وہاں موجود لوگوں نے جس خوف اور دہشت کا سامنا کیا، اس کا اندازہ ان ویڈیوز سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ رب رحم کریں سب پہ
عمران نیازی کے بیٹے سکائی نیوز پر اپنے ایک نئے انٹرویو میں ٹرمپ کے پاؤں پکڑ کر مدد کی اپیل کر رہے ہیں۔اب یوتھیے کہیں گے کہ یہ ویڈیو ایڈیٹ کی گئی ہے مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ ٹرمپ سے مدد مانگ رہے ہیں وہ ایبسلوٹلی ناٹ، وہ امریکی سازش ،وہ حقیقی آزادی ،غلامی نامنظور کے نعرے ،وہ امریکی سائفر سب کچھ ایک بار پھر سے وڑ گیا۔
بلی تھیلے سے باہر،،،،
یہ بعل کے پجاریوں نے بچوں کی بلی چڑھائ اور عمران ایک ثابت شدہ بعل کا پجاری اور یہودی صیہونی لابی کا کارندہ اور ایپسٹین کے جزیرے کا مہمان رہا۔ایسی ہی بچوں کی ایک بلی انہوں نے 16-12-2014 کو پشاور میں اے پی ایس سکول میں چڑھائ تھی۔
افشاں لطیف بھی ریکارڈ پر ہے۔
یہ سندھ کی ویڈیو بتائی جارہی ہے جس میں ایک ڈاکٹر خاتون مریض کیساتھ دست درازی کررہا ہے جبکہ انفارمیشن ہے کہ یہ ڈاکٹر پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی کا رشتہ دار ہے جس نے پارٹی کوٹے پر اس کو بھرتی کرایا ہے ۔ ایسے ہی ڈاکٹر استعمال شدہ سرنجیں لگاکر بچوں کو ایڈز لگارہے ہیں
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اس موقعہ پر انہوں نے اک غم زدہ والد سے تعزیت کی فوت ہونے والے بچے کے والد نے بتایا کہ وہ نوشہرہ سے آیا تھا کیوں کہ نوشہرہ میں ہسپتال نہیں ہیں،
اس پر وزیراعلیٰ نے نہایت افسوس کا اظہار کیا اور کہا یہ حکومتی نااہلیوں کی وجہ سے ہے عمران خان اسی نااہلی کے بارے بات کرنے کی وجہ سے جیل میں ہے،
جس پر صحافیوں نے سچ بولنے اور اپنی غلطی تسلیم کرنے پر سہیل آفریدی کو سراہا تو سہیل آفریدی نے سٹاف سے پوچھا ان کو کیا ہوا؟
جس پر سٹاف نے بتایا کہ سر نوشہرہ کے پی میں ہے تو سہیل آفریدی نے کہا چلو چلو شکر ہے ان کے کیمرے بند تھے میں تو سمجھا بندہ سندھ سے آیا ہے...!!!
شئیر کریں اس سے پہلے کہ درندوں کے ہاتھ لگ جائے
ابھی کچھ دیر قبل بنی گالہ اسلام آباد کی حدود سے ماریہ نامی یہ معصوم بچی ملی ہے جو غلطی سے بس میں سوار ہوکر کوئٹہ سے اسلام آباد آگئی ۔
سڑک پہ بیٹھی سہمی ہوئی تھی ﷲ نے کرم کیا کہ کسی برے ہاتھ میں نہیں گئی
اس بچی کو کچھ بھی نہیں پتا بس اتنا پتا ہے کہ یہ اس کے والد کا نام غلام رسول ہے چودہ اگست کو کسی نے اس کو بس میں چڑھا دیا تھا
یہ بیچاری اسلام آباد پہنچ گئی پشتو بولتی ہے دس دن سے مختلف علاقوں میں رل رہی ہے ۔
ایک پشتو سمجھنے والے پولیس والے نے اس کو پکڑا تو پتا چلا کہ یہ زہنی معذور ہے بیچاری بھوکی تھی انہوں نے کھانا کھلایا
یہ کاسی روڈ / حاجی غیبی روڈ، کوئٹہ کی رہائشی ہے اور اس کی عمر 24 سال ہے۔
جیسے کل آپ نے کراچی والے بچے کو سب تک پہنچایا تو الحمداللہ اس کے والدین کا پتا چل گیا
تو اس بچی کا بھی فرض ادا کریں ہوسکتا ہے کہ آغواء کرکے کوئی لے آیا ہو
😥😔😪😪
ماشاءاللہ
کالعدم تنظیم سندھو دیش کی ریلی سندھ سرکار کی منشا سے سندھ پولیس کی گاڑی پر
پیپلز پارٹی ہر جگہ انتشار کو سپورٹ کرتی ملے گی
تمام آگ پیپلز پارٹی کے ہاتھوں لگائی جا رہی ہے ملک بھر میں
اور کتنے ثبوت چاہئیں؟؟
سکائی نیوز، سکائی سپورٹس، صیہونی لابی کا زبردست پروپیگنڈہ میڈیا گروپ ہے جو اپنی اسرائیل نواز پالیسیوں کے باعث دنیا بھر میں بدنام ہے.
اسی سکائی سپورٹس چینل پر کرکٹ میچ روک کر عمران نیازی کے بیٹوں کا ماتمی انٹرویو کیسے چلایا گیا؟؟ آخر کون ملینز ڈالر خرچ کر ائیر ٹائم خرید رہا ہے؟؟
یہودی اور صیہونی لابی عمران خان نیازی کی رہائی کیلئے کروڑوں ڈالر کیوں خرچ کر رہی ہے؟؟
کیا یہ سب سمجھنے کیلئے راکٹ سائنس کی ضرورت ہے؟؟
باپ تین سال سے جیل میں ہے !!!
باپ تین سال سے جیل میں ہے اور بیٹے دنیا بھر میں گھومتے ہیں مگر باپ سے ملنے پاکستان نہیں آتے، کیوں؟ کہا جاتا ہے کہ مہاطمع بیٹوں سے بنی گالہ کی تین سو ایکڑ زمین کی قیمت کے بدلے دستبردار ہو چکے۔ آہ، کیا سودا ہے اور کیا ہی گھاٹے کا سودا ہے مگر دوسری طرف جواز ہے کہ ہمارے پاس پاسپورٹ نہیں، شناختی کارڈ نہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ عمران خان کے دونوں بیٹوں کے پاس کئی برس تک کارآمد NICOP موجود ہے۔ کسی بھی شبہ کی صورت میں، جان لیجئے کہ سلیمان خان نیازی کا NICOP نمبر 35202-273-22XX-1 ہے، جو 6-1-2030 تک مؤثر ہے، جبکہ قاسم خان کا NICOP نمبر 35202-782-76XX-1 ہے، جو 8-11-2032 تک مؤثر ہے، ہاں، حکومتِ پاکستان نے مارچ میں عوامی طور پر واضح کیا تھا کہ وہ انہیں پاکستان آنے کے لیے خوش آمدید کہیں گے، تاہم انہیں پاکستانی قوانین کی پابندی کرنا ہوگی اور اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
آپ دوسروں کے بچوں کو مروائیں گے، ان سے نو مئی کروا کے جیلوں میں ڈلوائیں گے تو کیا قدرت آپ سے حساب کتاب نہیں لے گی؟؟؟
بخدمت جناب سید عاصم منیر صاحب,
فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز,
افواج پاکستان-
سر, گزارش ہے کہ لیفٹیننٹ کرنل اسفندیار ولی صاحب کے ساتھ زمینی حقائق کی روشنی میں انصاف فرماتے ہوۓ انہیں بحال کیا جائے- وہ نہ صرف پاکستان کی جری مسلح افواج کا فخر ہیں بلکہ وہ اب پورے پاکستان کا فخر اور غیرت کا آئیکن ہیں-
دوسری گزارش یہ ہے کہ سرحد یونیورسٹی کے معطل شدہ HOD جدون خان افغانی پر منظم ہلڑ بازی, تعصب اور پاک فوج کے خلاف نفرت پھیلانے کے جرم میں مقدمہ قائم کر کے اسکا ملٹری ٹرائل کیا جائے- جس ہجوم نے اسکے اکسانے پر احتجاجی عمل جاری کیا اور ڈاکٹر آئینہ خان کا یونیورسٹی میں آنے سے راستہ روکا, ان سب کے خلاف بھی قانونی ایکشن کی ہدایات جاری فرمائیں-
تیسری گزارش یہ ہے کہ جدون خان افغانی اور اس جیسے دیگر کئی لوگ جو پولرائزیشن پھیلانے کے ایکسپرٹس ہیں اور جو اسلام آباد جیسے پرامن شہر میں اپنے ہم خیال لوگوں کو بتدریج ایک منظم سازش کے تحت جمع کر کے یہاں کا امن برباد کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں, انکے خلاف باقاعدہ کریک ڈاؤن کروا کر اسلام آباد کو تباہی سے بچائیں-
شکریہ
@OfficialDGISPR
#SalamFMAsimMunir
#JusticeForAsfandyarWali