پی ټی ایم لاهور له اړخه د ملي رهبر مشر منظور پښتون، نورالله ترين او ګيله من وزير غير ائني ګرفتاري پر ضد احتجاجي مظاهره ترسره سوه
د پی ټی ایم لاهور ټولو ملګرو ته افرين او شاباش وایم
#ReleaseManzoorPashteen
آج دادو کی عدالت میں علی وزیر اور حاجی عبدالصمد کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ ہم آج ایڈووکیٹ امداد حیدر سولنگی کی قانونی ٹیم اور ایڈووکیٹ اظہر حسین لغاری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
آج بھی ہمیشہ کی طرح حق کی آواز کو دبانے کے لیے صرف نئی تاریخ دے دی گئی۔ ایڈیشنل جج نمبر 2 کی گرمیوں کی تعطیلات کے باعث حاجی عبدالصمد کے مقدمے کی سماعت 4 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔
جبکہ علی وزیر کے مقدمے کی سماعت دادو کے سیشن جج کی عدالت میں ہوئی، جہاں کیس کی آئندہ سماعت کے لیے 31 جولائی کی تاریخ مقرر کی گئی۔
ہم ان تمام جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کا قانونی راستے سے مقابلہ کر رہے ہیں اور انصاف کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد آئینی اور قانونی دائرے میں رہتے ہوئے آخری حد تک جاری رکھیں گے۔
@topfans PTM NEWS.
#AliWazir
#HajiAbdulSamad
#JusticeForAliWazir
#JusticeForHajiAbdulSamad
#PashtunTahafuzMovement
#RuleOfLaw
جیل میں قید حاجی عبدالصمد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے: پشتون تحفظ موومنٹ*
(پشاور، 21 جولائی 2026) دادو، سندھ کی جیل میں برسوں سے قید سیاسی اسیر، پی ٹی ایم کے بزرگ رہنما حاجی عبدالصمد (صمد لالا) کی بگڑتی ہوئی صحت کو مسلسل نظر انداز کرنا محض طبی غفلت نہیں بلکہ ایک بزرگ
عبدالصمد خان گزشتہ 570 دنوں سے سندھ کی ایک ایسی جیل میں قید ہیں جہاں نہ کوئی پشتون قیدی موجود ہے اور نہ ہی جیل کے عملے میں کوئی پشتون اہلکار۔ زبان، ماحول اور مسلسل تنہائی نے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
ان کے وکیل کے مطابق خاجی عبدالصمد خان کو کان کی شدید تکلیف لاحق ہے
Haji Sammad Khan has been illegally imprisoned for over 570 days . For Over 18 months he has been held in prolonged solitary confinement, subjecting him to extreme heat & denied him access to proper medical care . His health condition reportedly deteriorating .
#savehajisamad
سراج الدین محسود شہید ہوا، اور پنجاب پولیس نے انصاف دینے کی بجائے اس کے معصوم خاندان کو جیل میں ڈال دیا ، یہ کہاں کا انصاف ہے؟
تمام پشتونوں سے اپیل ہے، خصوصاً اسلام آباد اور پنڈی میں موجود پشتون متحد ہوں، آواز اٹھائیں، ظلم کے سامنے خاموش نہ رہیں۔
#StopDiscriminatingPashtuns
ایک قتل پنجابی نے کیا دوسرا پشتون نے لیکن پنجابی کی لاش دفنا دی گئ اور پشتون لاش اور فیملی والوں کو ایک ساتھ تھانے میں رکھا ہواہے یہ پشتون نفرت نہیں تو کیا ہو سکتا ہے
#StopDiscriminatingPashtuns
راولپنڈی پنڈی میں قرض کے معاملے میں سراج محسود کی قتل اور انکے مغزز خواتین جیل حراست میں رکھنا انتہائی شرمناک ہے، یہ پورے پشتون قوم کے لیے باعث تشویش ہے۔ سیاسی قیادت کیوں خاموش ہے؟
#StopDiscriminatingPashtuns
Sirajuddin Mehsud was martyred, and instead of giving justice, Punjab Police put his innocent family in jail, where is the justice?An appeal to all Pashtuns, especially those in Islamabad and Pindi, to unite, raise their voices, and not remain silen
#StopDiscriminatingPashtuns
سراج الدین محسود شہید ہوا، اور پنجاب پولیس نے انصاف دینے کی بجائے اس کے معصوم خاندان کو جیل میں ڈال دیا ، یہ کہاں کا انصاف ہے؟
تمام پشتونوں سے اپیل ہے، خصوصاً اسلام آباد اور پنڈی میں موجود پشتون متحد ہوں، آواز اٹھائیں، ظلم کے سامنے خاموش نہ رہیں۔
#StopDiscriminatingPashtuns
Detaining women, children, and even withholding a dead body inside a police station is not law enforcement — it is humiliation.
@MaryamNSharif how long will @OfficialDPRPP continue discriminatory treatment against Pashtuns under your government?
#StopDiscriminatingPashtuns
د پښتون ژغورنې غورځنګ فعال مشران نورالله ترین او حنیف پښتین په جبري توګه ورک کړل شوي دي. دا یوازې د دوو کسانو خبره نه ده، بلکې دا د هغو ټولو خلکو د غږ د خاموشولو هڅه ده چې د حق، عدالت او امن غوښتنه کوي. جبري ورکېدنې نه قانون مني او نه انسانیت
#EndEnforcedDisappeara
نور اللہ ترین اور حنیف پشتین کی جبری گمشدگی کو 5 ماہ سے زائد کا عرصہ بیت گیا، لیکن تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ ہم حکومت اور اعلیٰ عدلیہ سے ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں
#EndEnforcedDisappearances