اُن لوگوں کی عقل پر حیرت ہے جو یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ پاکستان کو جواب میں بھارت کے شہروں پر میزائل مارنے چاہئیں۔
پاگل کُتا آپ کے بچوں کو کاٹ لے تو جواب میں کُتے کے بچوں کو نہیں کاٹا جاتا، پاگل کُتے کو گولی ماری جاتی ہے اور مجھے فخر ہے ہماری افواج نے ایسا ہی کیا۔
اٹک والوں کا مینڈیٹ قطعاً چوری نہیں ہونے دینگے۔ پہلے بھی آپ نے دیکھا ہم نے ہر چیز کا مقابلہ کیا اور اللّہ نے اپنابےپناہ کرم کیا۔ جیت حق کی ہوگی۔ اللّہ الحق ہے۔
زندہ باد پاکستانی قوم!
آپ نے تخت الٹ دیے ہیں۔ خیبر پختونخواہ اور بلخصوص سوات کے میرے عوام کو خصوصی سلام آپ نے ہمارا مان رکھ لیا۔
بس اب تھوڑی استقامات اور۔ سرکاری اور حتمی نتائج موصول ہونے تک پولنگ کیمپس میں موجود رہیں۔ اپنے ووٹ کا تحفظ کریں۔ جیت آپ کی ہے۔ مورچہ نہیں چھوڑنا۔
They are like pieces of a puzzle that belong together. All they need is time and patience.✨
Probably last one from my side. This one is what I understood of them.🫶
Abhishek & Jiya together forever.🧿
#Abhiya | #AbhishekMalhan | #JiyaShankar | #FukraInsaan