ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں ایران کا ساتھ دینا ضروری ہے، مسلم امہ کی فلسطین اور ایران کی صورتحال پر خاموشی افسوسناک اور معنی خیز ہے
پی ٹی آئی کا موقف 🔥
"بلوچ طلباء کو ہر روز زبردستی لاپتہ کیا جا رہا ہے… بلوچستان یونیورسٹی میں قانون کے طالبعلم عابد عزیز اس ظلم کا تازہ ترین نشانہ بنے ہیں۔" ایمان زینب مزاری
@ImaanZHazir#AbidAziz
Link : https://t.co/2u5Q3nnkkg
دربین لگا کر بھی دیکھیں تو اس بجٹ میں زراعت کی بہتری کے لئے کچھ نہیں، حکمران ہماری بات سننے کو تیار نہیں، عمران خان کے دور میں پہلا موقع تھا جب کسانوں کو عزت سے وزیراعظم نے سامنے بیٹھا کر سنا۔ 2022میں موجودہ حکمرانوں نے مہنگائی مکاؤ تحریک چلائی، لیکن تب ہمیں بجلی، ڈیزل، کھاد آج سے سستا ملتا تھا۔ چیئرمین کسان اتحاد فانڈیشن محمود بخاری۔
یہودی کارڈ وڑ گیا 🚨
خواجہ آصف نے امریکہ میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا، ہم آزاد سوچ کے مالک ہیں جبکہ عمران خان اسلام پسند ہے اس لئے مذہب سے لگاؤ رکھنے والوں کا رحجان پی ٹی آئی کی طرف ہوتا ہے
پی ٹی آئی کی حکومت میں یہ بھڑوا پیٹ پر اینٹ باندھ کر پھرتا تھا اب 10 گناہ زیادہ مہنگائی پر وزیراعظم کے باغیچے کے لیے 4 کروڑ کا دفاع کر رہا ہے اس گھٹیا انسان کو اب مہنگائی کا احساس نہیں ہو رہا
سلیم لفافی نے عمران خان کے خلاف بیان لینے کی کوشش کی، مگر شبر زیدی نے جواب میں بھرپور چپیڑ ماری کہ لفافی کا منہ لٹک گیا۔
شبر زیدی نے عمران خان کے حق میں واضح موقف اپنایا اور کا دفاع کرتے ہوئے کھل کر سچ بیان کیا-
ن لیگ تاجروں پر ٹیکس نہیں لگانا چاہتی جبکہ پیپلزپارٹی زراعت پر ٹیکس نہیں لگانا چاہتی فوج رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ہے وہ ڈیفنس میں پراپرٹیاں بیچتے ہیں اور خریدتے ہیں وہ ریئل اسٹیٹ کی Correction نہیں چاہتے اس سے زیادہ میں کچھ کہہ نہیں سکتا ! شبر زیدی ۔۔۔
@iAmjadKhann
https://t.co/IEyJ0PgmAV
سوات میں ٹریفک قوانین توڑنے پر اس نوجوان نے تن تنہا وہاں کے MPA کو روکا اور کہا آگر تم MPA ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں قانون توڑو، قانون ہم سب فالو کریں گے
سلام ہے اس نوجوان کو ❤️
Video : https://t.co/CWFvuSg7L3
"نو مئی کی سازش اگر کوئی سمجھنا چاہتا ہے تو وہ صرف یہ دیکھ لے۔۔پولیس ریکارڈ کے مطابق واقعہ سے 2 دن پہلے 7 مئی کو 2 پولیس اہلکار بھیس بدل کر پی ٹی آئی کارکن بن کر زمان پارک عمران خان کی میٹنگ میں شامل ہوئے۔۔پھر یہ 8 مئی کو بھی گئے اور 9 مئی کو بھی۔۔۔برہان معظم ایڈوکیٹ نے ان 2 پولیس اہلکاروں کو ایسا ایکسپوز کیا کہ کمرہ عدالت میں کئی لوگوں کے چہرے دیکھنے والے تھے"۔ شاکر محمود اعوان
@ShakirAwan88
پیپلز پارٹی کی مدد کے بغیر، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ عوام کو بجٹ کا چونا نہیں لگا سکتے۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#NadeemAfzalChan
https://t.co/dLiVD8auFs
میں نے حج پر ناحق جیلوں میں قید افراد کے نام لے لے کر دعائیں کیں میں نے مظلوموں کے لیے دعائیں کیں اور ظالموں کے لیے دعا کی کہ یا اللہ یا تو انہیں ہدایت دے یا انہیں راستے سے ہٹا لے۔
عمران ریاض خان
Video : https://t.co/cNDWtQWpx8
"عوام کو کہتے ہیں کہ پیٹ کاٹو، خرچے کم کرو۔۔ حکومت نے اپنے اخراجات 18 فیصد بڑھا دیے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور اپنی تنخواہوں میں 700 فیصد تک اضافہ کرلیا۔۔انہیں عادت پڑگئی ہے کہ پیسے کہاں سے اکٹھے کرنے ہیں "۔ محمد مالک
شفاء اسپتال ضیاء الدین اسپتال اور فوجی فاؤنڈیشن کے اداروں سمیت ایک سو گیارہ اداروں بڑے کو بجٹ میں استثنیٰ کیوں دیا گیا ہے؟ عوام کے سارے استثنیٰ آپ نے ختم کردی، آپ کیا کسی پریشر میں آئے ہیں؟ سینیئر صحافی ثناء اللہ خان کا وزیرخزانہ سے سوال https://t.co/lu3LqPY6VL
Link : https://t.co/0wZK40zN21
"سیلری پر ٹیکس، نکلواؤ تو ٹیکس، خرچ کرو تو ٹیکس، چیز رکھو تو سالانہ ٹیکس، اوپر سے اے ٹی ایم فیس بھی!واہ کیا سسٹم ہے:"کمائیں ہم، کھائے نظام!"ہرمیت سنگھ
@HarmeetSinghPk#ShehbazSharif#TAX