⭕ شدید سردی اور برفباری کے باوجود ناروے میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہزاروں افراد کا مارچ غزہ کی حمایت میں نعرے لگائے اور غزہ پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
کچھ افواہیں ہیں کہ ملک میں الیکشن کی بجائے معاشی ایمرجنسی لگائی جائے گی۔ میری رائے میں یہ اس بات کا اعتراف ہوگا کہ گزشتہ پونے دو سال میں PDM حکومت اور نگران کابینہ نے معیشت کو اس قدر تباہ کر دیا ہے کہ حالات نارمل نہیں رہے اور عمران خان کے اس بیانیہ کو تقویت ملے گی کہ اچھی خاصی معیشت کے ساتھ ��ھلواڑ کیا گیا۔
اکانومسٹ نے مرتضی سولنگی بھائی کے ساتھ اچھا نہیں کیا! مرتضی بھائی تو ایک سپیشل خط لکھ کے اکانومسٹ کے مدیر سے بڑے مشکل سوال پوچھنے والے تھے! مرتضی سولنگی بھول گے کہ اکانومسٹ کا مدیر لندن میں رہتا ہے اور اس کا کوئی رشتہ دار بھی پاکستان میں نہیں!
دس سال کی مناہل تنویر کا اپنے انکل عمران خاں کے نام خط
5 بہنیں اپنے بابا کا 8 ماہ سے انتظار کر رہی ہیں لیکن ابھی تک ��ہ واپس گھر نہیں آئے۔انکے بابا نے بیٹیوں کو تسلی دی ہے کہ جس دن کپتان کی رہائی ہوئی ہم سب رہا ہو جائیں گے ۔لیکن سالِگرہ پر کوئی گفٹ نہ ملنے پر بیٹی نے عمران خاں کے نام خط لکھ دیا ۔✌️
نوٹ۔رانا تنویر تین دفعہ ضمانت ملنے کے بعد جیل کے باہر سے گرفتار ہو چکے ہیں اور اب چوتھے مقدمے میں گرفتار ہیں ان کی جلد رہائی کے لیے انصاف لائرز فورم کے وکلاء کوشاں ہیں ۔اللّٰہ کریم جلد تمام اسیران کو رہائی نصیب کرے آمین
اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے ��ور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!
تمام تر مشکلات کے باوجود ایک معصوم نے آئی ایم ایف کو ٹھوکر مار کر پیٹرول سستا کیا تھا اس معصوم کے دور میں ہیلتھ کارڈ بھی تھا لنگر خانے بھی تھے پناہ گاہیں بھی تھیں اور خزانے میں پیسے بھی تھے ! ایثار رانا 🔥🔥🔥
میں عمران خان کو انسان نہیں سمجھتا، وہ ایک phenomenon ہے، وہ ایک مائنڈ سیٹ ہے، وہ ایک آئیڈیا ہے، وہ ایک کانسیپٹ ہے، وہ ایک ویژن ہے۔۔۔۔میں ایسے لیڈر کا انتظار 75 سالوں سے کر رہا تھا
شمشاد احمد
یہ ہیں وہ جسٹس سردار طارق مسعود جو قائم مقام چیف جسٹس اف پاکستان بھی ہیں جنہوں نے عمران خان کا سائفر والا کیس اڑا کر رکھ دیا اور ان کو ضمانت دی۔
#OpenSupremeCourt#GharidaMustApologise