سیاست دانوں کو برا کہہ کر میں جرنیلوں کو ڈیفینڈ نہیں کر سکتا ، سیاست دانوں کو سزائیں ہوتی ہیں کیا کسی جرنیل کو بھی ائین توڑنے پر سزا ہوئی ؟ : حامد میر
#بیشرم_گھٹیا_حرامزادہ
اہم خبر ۔۔ عمران خان نے بشری بی بی کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام دیا ہے کہ انکو فوری طور پر ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف تک رسائی دی جائے۔ عمران خان نے بشریٰ بی بی کو بتایا کہ میرے جو ٹیسٹس ہوئے انکے ریزلٹس تاحال مجھے فراہم نہیں کیے گئے۔
عمران خان کو بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹس فراہم نہیں کی گئیں ، خان صاحب نے کہا ہے کہ ان کے ڈاکٹرز ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف کو ان تک فوری رسائی دی جائے
14 famous cricket captains have requested Pakistani Govt to provide medical treatment for @ImranKhanPTI .Signed by Clive Lloyd, Nasser Hussain,Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Mike Brearley, Gower & John Wright
مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق کہتے ہیں گزشتہ روز داخلہ کی کمیٹی میں بتایا گیا کہ اپوزیشن دھرنے کے تناظر میں پارلیمیٹ ہاؤس اور پارلمینٹ لاجز کے دروازے بند کرنے کا حکم اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دیا تھا
عمران خان کی آنکھ کے حوالے سے جس ڈاکٹر کا نام علیمہ خان کہتی ہے ڈال دیں، میں پھر کہتا ہوں اللہ رسول کے واسطے لوگوں کی اپیلیں سنیں، اس ملک پر رحم کیا جائے، شیخ رشید
بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے-
رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے-
اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے-
شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹
محمود خان اچکزئی کى زير صدارت تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاوس کی مسجد میں جاری۔
جب تک عمران خان کو اُن کی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں امراضِ چشم کے ماہرین سے طبی سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں،
ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔
مریم نواز اور سہیلیاں سرکار کے پیسوں پر بجلی بن کر گری ہیں پناہ گاہیں جہاں ہزاروں لوگ پرائیویٹ چیریٹی سے کھانا کھاتے تھے بند کر دئیے اور اب سرکاری ٹیکس کے پیسوں سے مریم نواز کی تصویر لگا کر دسترخوان کھولے جا رہے ہیں! عجیب احمق لوگ ہیں
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور لاہور بار نے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے اور فیملی سے ملاقات کرانے کےلیے حکومت کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ،اگر 24 گھنٹوں میں عمل نہ ہوا تو ایسا لائحہ عمل دیں گے کہ واپسی ممکن نہیں ہوگی!!
صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ