اسلام علیکم
میرے نبی کریم محمد صلی اللّہ علیہ وسلم
اللہ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد نبوت ختم ہو گئ
روز قیامت انھی کی شفاعت ملنی ہے
میرا عقیدہ اور میرا ایمان یہی ہے بس
میرے فالورز میں کوئ قادیانی ہے تو اسی وقت نکل جائے ان کا میرے فالورز میں ہونا میرے ایمان کی توہین ہے
اللہ عمران خان کی حفاظت کرے کیونکہ سازشیوں نے جس طرح لیاقت علی خان اور بے نظیر بھٹو کو اندرونی میر جعفر کو ساتھ ملا کر شہید کیا، اسی طرح خدانخواستہ عمران خان کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ سکرپٹ میں سلمان تاثیر والا فارمولا بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ ’دامن پہ کوئی چھینٹ، نہ خنجر پہ کوئی داغ!‘ ارشد شریف
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
27 سپتمبر کے حوالے سے ہونے والے ISF کے مشاورتی اجلاس میں صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور حافظ ربیط سلطان نے حبیب جالب کے اشعار دہرائے، انشاءاللہ 27 سپتمبر کو
طلباء انہیں عملی جامہ پہنائیں گے۔
#ReleaseImranKhan#27SeptemberLongMarch
بہت پیارا ہے! اس کو گھر کے اندر رہنے کا مزہ آ گیا ہے۔ کافی سمجھایا ہے… کہ دروازے پر چوکیداری کرنا ہے، مگر اب گھر کے اندر رہنے کی عادت پڑ گئی ہے! ایک پرانی فوٹو… محمد نعیم اکرام
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستان کی حکومت اپنی ہی سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان کو سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے مقدمات میں جیل میں رکھے ہوئے ہے۔
کئی سال کی قید، طویل تنہائی اور ان کی صحت کے حوالے سے بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد پاکستان کی سپریم کورٹ نے عمران خان کو ذاتی معالج تک رسائی کے ساتھ آزادانہ طبی علاج فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔ تاہم، حکام نے عدالتی حکم کے مطابق طبی سہولیات فراہم کرنے کے بجائے انہیں دوبارہ جیل منتقل کر دیا۔
لیکن معاملہ صرف طبی علاج تک محدود نہیں۔ عمران خان کو سرے سے جیل میں ہونا ہی نہیں چاہیے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ان کی قید کو "غیر قانونی اور سیاسی محرکات پر مبنی" قرار دیا ہے، جبکہ اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ آن آربیٹریری ڈیٹینشن نے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کو قانون کی حکمرانی کا احترام کرنا چاہیے، ان کی تنہائی ختم کرنی چاہیے، آزادانہ طبی علاج کی اجازت دینی چاہیے اور عمران خان کو رہا کرنا چاہیے۔ CODEPink کی بانی، میڈیا بینجمن
@medeabenjamin
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
Thank you, Michael Atherton
@Athersmike , for using your voice to stand up for Imran Khan’s health and human rights. Pakistanis will never forget this. A few military-backed stooges may attack you online, but they are a tiny, desperate minority — millions of Pakistanis respect and appreciate you for having the courage to speak the truth.
آئندہ امریکی صدر، آئی ایم ایف کی سربراہ ، چھ ہزار کروڑ ارب ڈالر کی اکلوتی وارث بیلا حدید کے ابا جی نے عمران خان کے لیے مدد کی آفر کی ہے۔ نامعلوم ذرائع کے مطابق حدید کے بیسمنٹ میں چھپن کھرب ڈالر کا اسلحہ بھی موجود ہے جوکسی بھی وقت عمران خان کی رہائی کے لیے مہیا کردیا جائے گا۔
آؤ سارے ناچیں
اگر اظہر جاوید نامی گندی فلموں کا کیمرہ مین یہی ٹوئیٹ لندن میں لوگوں کے سامنے بغیر Ai کے لکھ دے بغیر غلطی کے۔ تو اظہر جاوید کو ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔
پچھلے چار سال میں پاکستان کے ہر پرائیویٹ میڈیا چینل کو PTV بنا دینے والوں نے کل برطانیہ کا میڈیا کنٹرول کرنا چاہا
اور اللّه کے فضل سے منہ کی کھائی 😂
ان کا خیال تھا کہ Sky Sports پر عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو دھونس جما کر روک لیں گے۔ لیکن ان کا غرور اور دھونس خاک میں مل گیا
پاکستانی کرکٹرز سے عمران خان کا ذکر کرنے کا مطالبہ کرنے سے زیادہ بہتر ہے تحریک انصاف سے ان نیوز چینلز کا اور ٹاک شوز کا بائیکاٹ کروائیں جہاں عمران خان کا نام اور تصویر چلانے پر پابندی ہے۔ جہاں تحریک انصاف کا نمائندہ دس بیس فیصد سچ بھی نہیں بول سکتا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ میچ میں وقفے کے دوران خان صاحب @ImranKhanPTI کے بیٹوں @Kasim_Khan_1999 اور Salman کا مائیک ایتھرٹن کے ساتھ انٹرویو نشر ہوا
جس میں انہوں نے واضح خدشات کا اظہار کیا
کہ
“اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ان کے والد کو جیل میں جان سے مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے”
صرف بنگلہ دیش بننا ہی ٹریجڈی نہیں تھی اس سے بھی بڑی ٹریجڈی یہ تھی کہ پاکستانی فوج نے لاکھوں کی تعداد میں اپنے ہی بنگالی شہریوں کو مار ڈالا ان کا قتلِ عام کیا ان کی نسل کشی کی اور ان کا ریپ کیا، بنگلہ دیش کے بعد پاکستانی فوج افغانستان میں الجھ گئی تو عوام سے توجہ ہٹ گئی، افغانستان سے فارغ ہوئی تو اب دوبارہ پاکستانیوں سے الجھ گئی ہے اور اسوقت 50 فیصد سے زیادہ پاکستان میں سول جنگ جاری ہے، بنگلہ دیش میں دردناک تاریخ لکھنے کے بعد اب پاکستان میں یہ سلسلہ جاری ہے۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
فوج کی عزت سرحد یونیورسٹی کے طلبہ نے خراب نہیں کی بلکہ فوج ہی کے ایک کرنل اور اسکی اہلیہ کی تعلیمی ادارے میں جاہلانہ اچھل کود نے خراب کی ہے۔ بچوں اور یونیورسٹی کو نشانہ بنانے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔
آج مصطفیٰ کمال کو مریضوں کے خاندانوں سے بدتمیزی کرتے دیکھ کر یاد آیا کہ موصوف فارم 45 پر 33 ہزار ووٹوں سے ہار گئے تھے،
لیکن فارم 47 پر کرشماتی طور پر "اچانک" جیت گئے اور وفاقی وزیر براۓ صحت بن گئے۔
ان سے پہلے قادر پٹیل وزیر صحت تھے، جس وجہ سے لوگوں نے مصطفیٰ کمال کے آنے پر افسوس کرنے سے زیادہ قادر پٹیل کے جانے پر شکر کا کلمہ پڑھا۔
اور کل حامد میر صاحب کے شو میں بتایا گیا کہ پاکستانی پارلیمان خطے میں سب سے زیادہ تنخواہ اور مراعات دیتے ہیں ان پالیمنٹرین کو جبکہ per capita income خطے میں سب سے کم ہے اور پرمارنس ٹوٹل اتنی ہے کہ GHQ سے جو قانون آتا ہے اسے آنکھ بند کر کے پاس کر دیتے ہیں ۔
واقعی جمہوریت حسین انتقام ہے جو اس قوم سے لیا جا رہا ہے !
رجیم چینج کے بعد آپ کو بنگالی بھی درست لگے۔ اب آپ کو بی ایل اے والے بھی تھوڑے تھوڑے سمجھ آتے ہیں۔ عاصم منیر دو چار سال رہ گیا تو آہستہ آہستہ آپ کے سارےکانسیپٹس کلئیر ہوجائیں گے۔