PowerUs, an Israeli-linked company whose founders were at GHQ today. We’ll be buying drones from them. My head is bowed in shame before the thousands of Palestinians who still look up to us, and to the millions of children who lost their lives, whose bodies are still under the rubble from the same drones.
Pakistan’s Founder rendered Israel a bastard state. The same military later abducted him, until he succumbed to death.
To the Palestinian people and to the cause of a free Palestine, I have no words with which to reprimand you, but I assure you, none of us Pakistanis stand beside this military. It is a military establishment based on exploiting, oppressing, coercing, and subjugating Pakistanis, for whom they have a genocidal mindset.
بوکھلائے ہوئے جعلی حکمرانو!
ظلم کی شدت کو پورے پاکستان پر یوں بڑھا لیا ہے کہ آج ہی سب پر ستم ڈھانے ہیں کہ شاید کل وقت نہ ملے گا؟
وہ ادارے جنہیں سیکیورٹی اداروں کا نام دیا گیا ہے، آج انہی نے پاکستانی عوام کو غیر مجفوظ بنا رکھا ہے۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
مریم نواز کے پاس ایس پی لگانے کا اختیار تو دور اچھے تھانے کا تھانیدار لگانے کا اختیار بھی نہیں ہے۔ یہ سب قریبی چھاونیوں اور سیکٹر کمانڈرز کے ہاتھوں کنٹرول ہوتے ہیں۔ اس ملک میں ہر برائی ، ہر وحشت ، ہر بیماری کی ذمہ دار پاک فوج ہے۔
عمران خان کی بہنوں کے گھروں پر بھی فوج حملہ کروا رہی ہے۔
خیبر پختونخواہ میں ایک اور واردات!
خوشحال گڑھ کے مقام پر 230 سے زیادہ دن سے موجود دھرنے پر مسلح نامعلوم افراد کا دھاوا۔ سارے سامان کو آگ لگا دی۔ موجود ورکرز کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ویگو ڈالوں پر سوار ہو کر فرار ہو گئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان !
انصاف یوتھ ونگ کے زیر اہتمام عمران خان رہائی کنونشن پر حملہ: شفاف تحقیقات اور قانونی کارروائی کا مطالبہ
گزشتہ رات عمران خان کی رہائی کے سلسلے میں منعقدہ کنونشن پر نامعلوم افراد کی جانب سے پیش آنے والے حملے کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری مکمل شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے
متعلقہ ادارے واقعے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات مکمل کرکے حملے میں ملوث افراد کی شناخت کریں اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے
کسی بھی شخص کو اس کی سیاسی یا ذاتی وابستگی سے قطع نظر قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ واقعے کے تمام پہلوؤں کی مکمل چھان بین نامعلوم حملہ آوروں کی شناخت اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانا ہمارا واضح اور دوٹوک مطالبہ ہے
امن و امان کا قیام اور قانون کی بالادستی ہر صورت یقینی بنائی جائے
حسن خٹک جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن
21 ستمبر، 2026 کو پاکستان کی ایٹمی ہتھیاروں سے لیس سات لاکھ فوج ذہنی مریض فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی کی بہنوں اور بچوں پر حملہ آور ہو گئی اور انہیں اغواء کر لیا۔
#سانحہ_مغربی_پاکستان
میرا تمہاری 7 لاکھ فوج سے زیادہ حوصلہ ہے۔
میرے بھجیتے زاہد بہار ہاشمی، شاہد بہار ہاشمی، شاہزیب ہاشمی، عمیر ہاشمی، شاہ زر ہاشمی پھانسی کی سولی پر چڑھنے کو تیار ہے اگر یہ ایک انچ بھی اوقاف کی زمین ثابت کردیں۔
معلوم نہیں کتنا وقت لگ جاتا یہاں لوگوں کو سمجھانے میں کہ پاک فوج کس قدر غلیظ اور گھٹیا ادارہ ہے اور یہ کس حد تک گر سکتے ہیں۔ فوج دن بدن ہمارا کام آسان کررہی ہے۔ پاگل کتے کا بہت بہت شکریہ۔
میں تمہاری دھمکیوں، تمہارے مظالم سے نہیں ڈرتا! میرا حوصلہ تمہارے تمام سات لاکھ فوجیوں سے زیادہ ہے۔
آج علیمہ خان، نورین خان اور ان کی بیٹی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عمران خان کا سارا کنبہ جیل میں ہے۔
حسینیت اور یزیدیت کی جنگ اس نے لڑ کر دکھائی ہے، ہم سب کو بھی لڑنی ہوگی۔
یہ لوگ 27 ستمبر کو ہر حال میں ناکام کرنا چاہتے ہیں۔ تمہارے یہ چند کنٹینر کیا پورے پاکستان کو روک لیں گے؟ تم نے پورے پاکستان کو مذاق سمجھ لیا ہے۔
عوام عاصم منیر سے کہہ رہی ہے: بیرکوں میں جاؤ یا اپنے گھر جاؤ، یہاں سے نکلو! عوام تو اپنا حساب لے گی۔
اپنے کان کھولو اور میری بات غور سے سنو۔ شاید تم سمجھ نہیں سکتے، لیکن یہ بات یاد رکھو: ایسے اقدامات سے لوگوں کی آواز ختم نہیں کی جا سکتی۔