"O Messenger of Allah, do not intercede for them, they have deceived us."
I read this yesterday. He posted it a day ago, he was martyred in Gaza. Since then, I can't gather my thoughts, can't focus on anything.
What will he say to Sayyiduna Rasool ﷺ?
غزہ جل رہا ہے!
غزہ کیلئے آواز اٹھائیں۔
بائیکاٹ جاری رکھیں۔
اپنی حکومت پر غزہ کیلئے عملی اقدامات کا دباؤ ڈالیں۔
دعائیں کریں، مساجد میں امامِ مسجد سے بات کر کے آگاہی پھیلائیں۔
خدارا غزہ کیلئے اب جاگ جائیں۔
ابو عبیدہ: ہم اپنی امت کے تمام آزاد لوگوں کو مسجد اقصیٰ کے دفاع کی جنگ میں شامل ہونے، اور غزہ کی حمایت و مدد کے سفر کو مکمل کرنے کی دعوت دیتے ہیں، تاکہ ظالم دشمن کی طاقت کو توڑا جا سکے اور اسے اپنے ظلم سے باز آنے پر مجبور کیا جا سکے۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو صدارتی معافی کے ذریعے رہائی دینے کی پٹیشن پر دس لاکھ لوگوں نے دستخط کر دئے ہیں۔ یہ ایک اہم سنگ میل ہے۔
میں دنیا بھر سے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو عافیہ کی رہائی مہم میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔
امریکی صدر کی مدت ختم ہونے میں ابھی بھی چھ دن باقی ہیں، اس لئے ہدف کو بڑھا کر پندرہ لاکھ کر دیاگیا ہے۔ہمارا اصل ٹارگٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ہے۔براہ کرم پٹیشن پر دستخط کیجئے اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے کوششوں میں اپنا حصہ ڈالئے۔
عافیہ کی رہائی تک جہدوجہد جاری رہے گی۔
We Won't Rest Until Aafia Is Back!
https://t.co/SJXYURfQWv
I'm about to get on a flight London-DC for our BIG PUSH for Aafia's clemency, so keep the support for her going towards President Biden. 427,589 signatures essentially stalled, we need a half million by Monday https://t.co/hybIMvYtZz @Aafiamovement@FowziaSiddiqui@Moazzam_Begg