@Vikramsingh790 @javed_iub01 @__SindhuDesh2@DfIlite@RealBababanaras@jvl35 Bc kb aa raha apny gilgat or Kashmir main , 70 sal say tuhare mar rahy hayn , it I bare chutia fouj hay tuhmare apni zameen ni ly saky, na ly sakty ho
@FatehMuhammadM2@HumairaWajahat اور ہاں،
اے ابنِ آدم (مسلمان) صرف دس دن آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر خود سے ایک سوال پوچھ۔
"محمّد عربی کے احکامات پے عملاً کتنا یقین ہے تجھ کو"
کلمہ تو طوطے کو بھی پڑھتے دیکھا ہو گا۔
@FatehMuhammadM2@HumairaWajahat آپ تو بہت اخلاقی ہیں، خیر اپنی اپنی تربیت کی بات ہے۔ اور جو آپ نے فرمایا ٹھیک فرمایا لیکن کوئی عمل کرے تب۔ باتوں سے تو اسلام ائے گا نہیں۔ عمل سے انا، کبھی روڈ پار کرتے غور سے دیکھے گا لوگوں کو۔ مسجد میں جوتے تو دکھائی دیتے ہوں گے کے کیسے سلیقے سے رکھتے لوگ۔ باقی آپ کے اخلاق🙏
@OfficialDPRPP کیا یہ لوگ مسلمان بھی ہیں؟؟ یہ کیسے ممکن ہے مسلمان کے لیے؟ یہ کوئی پورا فرقہ ہے ان لوگوں کا، سارے اتنا خوش ہو کے دیکھ رہے، کیا مسلم ایسا کر سکتا؟ نہیں۔
شاباش۔ اب یہ ساری چینی عوام کے لئے یوٹیلیٹی اسٹورز میں بھیجی جا رہی ہے تاکہ 85 سے 90 روپے کلو سے اوپر نہ کسی کو خریدنی پڑے۔
👏👏👏
ا�� گوداموں کے مالکان کی تصویریں عوام کو دکھائی جائیں تاکہ جب وہ اگلی دفعہ عمران خان سے پوچھیں کہ تبدیلی کب آئے گی؟ تو لوگ انہیں آئینہ دکھا سکیں۔ ✌