کرم ایجنسی میں بھی پندرہ بالٹیاں اڑھ گئی خان نے الیکشن جیت لیا بھاری لیڈ سے جو ڈائری لے کر نکلا تھا وہ اب ڈنڈا اٹھا کر واپس آ رہا ہے وہ بھی ست رنگی ملنگوں والا
@MaryamNSharif بلے او باجی مریم کچھ دن پہلے مان نہیں رہی تھی کہ کوئی سایفر آیا ہے لیکن آج تاریخ کے ساتھ مہر لگا دی ہے خان کہ بیانیے کو سچ ثابت کر دیا ہے واقع خان صیح کہتا ہے مریم ہمارا اثاثہ ہے
ویسے پانیوٹرل تے امپورٹڈ کمپنی کے ساتھ ہوئی بری اے خان1 مہینہ بیٹنگ کرتا رھا پانیوٹرل تے امپورٹڈ کمپنی سے نااہلی کی فیلڈنگ کرواتا رھا اور جب خان کی باری آئی فیلڈنگ کرنے کی تو وہ معافی مانگ کر نااہلی والی گیند لے کے پج گیا
@MaryamNSharif اللّٰہ کی قسم آج دکھ ہو رھا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کیو نہ حاصل کی اگر کر لیتا تو کہی کسی اچھے عہدہ پر ہوتا اور تم جیسی جھوٹی عورتوں اور پٹواریوں کو بتاتا کے پاکستانی عوام کو کیسے رولایا آپ نے خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@MaryamNSharif باجی مریم اک بات تو بتا تمارے دل میں اللّٰہ کا خوف نہیں یا تمکو قبر یاد نہیں یا تم نے کبھی مرنا نہیں جو اتنی ڈھٹائی سے جھوٹ بولتی ہو او اللّٰہ کی بندی قبر میں پیسے نے کام نہیں آنا کچھ تو اللّٰہ کا خوف کرو
خواجہ آصف نے کہا نواز شریف بگھوڑا پاکستان کا اثاثہ ہے خواجہ ساب نوازا پٹواری پاکستان کا اثاثہ نہیں کرپشن کا خلاصہ ہو سکتا ہے پٹواران ایسوسی ایشن کیلیے اک جھوٹا دلاسہ ہو سکتا ہے اک ٹس پٹاکھا ہو سکتا ہے لیکن پاکستان اس نجاست سے پاک ہو جائے گا بہت جلد
میرےحقیقی آزادی جلسےمیں شرکت کیلئےریکارڈ تعداد میں نکلنےپر اہلِ چکوال آپکا شکریہ! میں نےاپنی قوم سےخوف کےاس بُت کو پاش پاش کرنے کا کہا ہے جس کے ذریعے مجرموں (60% کابینہ اراکین ضمانت پر ہیں) کی یہ امپورٹڈ سرکار ہمیں غلام بنانے کے خواب دیکھتی ہے۔ ہماری قوم تیار ہے، ماشاءاللہ!
Thank you Chakwal for the record turnout today at my Haqiqi Azadi jalsa. I have asked my nation to smash the idol of fear through which this imported govt of crooks ( 60 percent of the cabinet is on bail ) seeks to enslave us. MashaAllah our nation is ready.
@TahirMughalPml2 مؤرخ جب بھی تاریخ لکھے گا تو سب سے پہلے یہ ضرور لکھے گا سب سے بڑی رعایت ایک کھوتے کو دی گئی تھی 50روپے کے سٹام پر لندن روانہ کر دیا اور اسکا نام نوازا پٹواری ہے
@hishamelahi تو پھر حافظ اصول اور انصاف کی بات کریں آپ تو ماشاءاللہ عالم دین ہے اور میری کوئی اوقات نہیں کے میں کسی عالم دین کو برا بھلا کہو خان کا بیان ٹھیک نہیں تھا لیکن pdmکے بیان اسکے بیان سے زیادہ خطرناک تھے دل آزاری کیلیے sorry I'm big of you Hafiz sab
@hinaparvezbutt اور آپ جیسی بے شرم بےحیا عورت اسی سیلاب زدہ عوام کے پیسوں سے یورپ ٹور کر رہے ہیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے اور وہ آپکے پاس ہے نہیں