آؤ شرط لگائیں ۔۔کل 90 کھل جاے ۔۔کتنے انقلابی ۔۔ ایکس زمھداران ۔۔سینٹرل آرگنائزر ۔۔' ناراض ' کارکنان نازل ہوں گے دم ہلاتے ہوۓ؟شرم آیگی؟ آج تم سے 20 ڈولر مانگ لو غربا مساکین کی کفالت واسطے ۔۔تم سور کے پلوں کو وقت پڑ جاتا ہے ۔ابن الوقتوں یاد رکھو ۔۔جلد ہوگا حساب کتاب۔
#90kholo
کیا علی رضا عابدی مُسلمان نہیں تھا ؟ اُسکے قتل پر کس کس نے احتجاج کیا ؟ آج تک ٹی وی چینیلز گُریز کرتے ہیں اُس پر بات کرنے سے اگرچہ ہم درخواست کرتے ہیں کہ انصاف کے لئے آواز بلند کریں مقدمہ آگے نہیں بڑھتا سرد خانے کے ہتھکنڈے آزمائے جارہے ہیں بوڑھے والدین مقدمہ لڑ رہے ہیں لمحہ فکریہ
@QasimalirazaAli قاسم بھائی پاکستان کے یہ تمام سیاستدان چابی والے گڈے ہیں
اور انکے سرکس کے سرکس کا ٹھیکہ آبپارہ والوں کے پاس ہے
یہ ہمیشہ سازشوں سے ہی مسلط ہوےُ ہیں
@HamidMirPAK میر صاحب ہمت کیجئے نام لیجئے ان افراد کا جنہوں نے یہ مذہبی ٹولہ ہم پر مسلط کیا ہے
آپکی حب الوطنی اور اسلامی تعلیمات تب کہاں چلی جاتی ہیں جب یہی ریاستی دہشتگردی سندھ کے شہروں میں ہوتی ہے
صحافت کیجئے منافقت نہیں 🙏
@AltafHussain_90 ہم وہ عظیم ریاست ہیں جو بیک وقت ظالم اور مظلوم دونوں کیساتھ ہیں
ہمیں اس ملک کو چلانے کے لئے عوام کا خون کا چاہئے ہوتا ہے
اس کے بغیر ڈالر اور ریال نہیں مل سکتے
@Uroosa_Salman باجی شہباز شریف ایک عرصہ تک پنجاب کے وزیراعلی رہے ہیں
وہاں کی انتظامیہ اور بیوروکریسی کو ہینڈل کرنا آتا ہے
لیکن مریم بی بی اپنی سیاسی اننگز بہت زبردست طریقے سے کھیل رہی ہیں آگے اللہ جانے
TLP کے احتجاج کا اگر مثبت آتا ہے
تو انکل فیض ہی آئی ایس آئی کے چیف رہیں گے
اگر اس ڈرامہ کا نتیجہ منفی آتا ہے تو
عمران نیازی کو سیاسی شہید بننے کا اس سے اچھا موقع نہیں ملے گا
باجوہ انکل کنفیوزڈ پہلے ڈنڈا کس کے دینا ہے
@AhmerMuzammil @RameenJ الطاف بھائی نے اپنی مدبرانہ سوچ اور بہترین قیادت سے بہت ہی تھوڑے عرصہ میں حیران کردینے والے کام کئے ہیں
یہ نظم و ضبط اور ڈسپلن صرف اور صرف الطاف بھائی کے مرہون منت ہے اور یہی بات ملک کی اشرافیہ کو پسند نہیں آئی
تبھی اتنا حسد ہے قائد اور کارکنان سے
مردان(کے پی کے) میں مسجد کے لاؤس اسپیکر پہ تنگ آئے ہوئے شہری نے اعلان کر کے سلیکٹرز کے لاڈلے سلیکٹڈ نیازی کو بددعائیں دیں اور عوام سے پرزور اپیل کی کہ اسکے خلاف بددعائیں دو تاکہ اس اجیرن صورتحال سے جان چھوٹے۔۔۔
پانچ سینئرارکان @OfficialMqm کی مرکزی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
رابطہ کمیٹی میں شامل کئے جانے والوں میں
شاہد رضا ، محفوظ حیدری ، افتخار حسین ، سفیان یوسف اور سیدتراوش علی شامل ہیں
@OfficialMqm کے بانی و قائد جناب @AltafHussain_90 بھائی نےفیصلے کی توثیق کردی
#مجاہد_حق_پرست