#PAKWatch🇵🇰: Yesterday, Pakistani police have again DENIED Imran Khan's sisters a meeting with their brother. This action DEFIES the court order for twice-weekly access.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
فوجی فاؤنڈیشن کے 6 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں اس کے علاوہ 9 اور کمپنیاں ہیں جن کے اثاثے ایک ارب ڈالر سے زائد کے ہیں یہ کمپنیاں کسی بھی قسم کے احتساب سے بالاتر ہیں؟
#PAKWatch🇵🇰: IMRAN KHAN has now been ILLEGALLY INCARCERATED for 1,000 DAYS.
The last time I spoke to Captain Pakistan was in April 2023.
I'm looking forward to speaking with my friend Imran Khan again. We have a lot of lost ground to make up.
FREE IMRAN KHAN.
اسی جاہلانہ سوچ نے پاکستان کو اتنے سالوں سے غلامی کے شکنجے میں پھنسائی رکھا ہے۔ اور ان کی خواہش ہے کہ پورا پاکستان ان لوگوں کی طرح عقل سے پیدل ہو جاۓ۔
Typical Regressive, Gruesome illiterate Mindset, allergic to common sense, growth & awareness !! 🤦🤭
اس وقت پوری دنیا کو عمران خان جیسے امن پسند لیڈر کی ضرورت ہے۔ وہ جیل سے باہر ہوتے تو اچھا سمجھا لیتے سعودی عرب اور ایران کو،اور جنگ سے جو جانیں ضائع ہوتی ہیں اور خاندان تباہ ہوتے ہیں اس کو بچا لیتے۔ اللہ سے دعا ہے کہ عمران خان جیل سے رہا ہوں، دنیا میں امن ہو اور انسانیت کا بول بالا ہو!
#CrueltyAgainstKhanOnEid