کیا پی ڈی ایم حکومت یہ ہمت کر سکتی ہے کہ وہ معافی مانگنے تک کم از کم پاکستان میں سویڈن کا سفارتخانے کو بند کردیں اورسفارتخانے کے تمام عملے کو پاکستان سے نکال دیں۔
@AsmatAg10231010 یہ کیسی مبارکبادیں ہیں بھلا کسی کے کندھوں پر بھاری ذمہ داری پڑنے کی بھی کوئی مبارک باد دیتا ہے ابوبکر وعمر کو تو کسی نے مبارکباد نہیں دی تھی اصل عہدہ ملنا نہیں بلکہ اپنے فرائض اداکرنے کی توفیق ملنا ہے
Heartbreaking image.. a reminder of our collective responsibility as a nation.
Raise your voice to bring Afia back to Pakistan.
#ڈاکٹرعافیہ_کوپاکستان_لاؤ
Let's raise our voices for Dr. Afia Siddiqui, a symbol of courage and resilience.
Join us on Twitter with Hashtag
#ڈاکٹرعافیہ_کوپاکستان_لاؤ
to demand justice and bring her back to 🇵🇰
Every tweet matters!
اے ہمارے بہن ہم شرمندہ ہیں 💔
سننے میں آرہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سامنے والے دانت ٹوٹ چکے ہیں اور سننے میں دشواری کا سامنے ہیں
کہاں ہے انسانیت کے علمبردار ، کہاں ہے انسانی حقوق کی تنظیمیں ،
#FreeDrAafia
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کےلیے چلنے والا ٹرینڈ آج دوسرے دن بھی پینل پر ہے۔ والنٹیرز کو سلام!
آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ جو ابھی تک ٹرینڈ میں شامل نہ ہوسکے فوری طور پر شامل ہوں اور اپنا فرض ادا کریں۔
#LetFowziaBringAafiaHome
ٹیگ میں لازمی شامل ہوں۔
https://t.co/3JRB6rIRCt…
JUIکی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے یہ ٹرینڈ لانچ کردیا گیا ہے
مسلم لیگ ن پی ٹی آئی تحریک لبیک پاکستان
PPP ANP جماعت اسلامی
MQMاور بھی جتنی پارٹیوں کے کارکنان ہیں بلاتفریق اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں
ورنہ کم ازکم اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
#FreeDrAafia
ہم مسلمان ایک ہیں