وہ ایک عیاش، بدتمیز، غیر اخلاقی ماضی رکھنے والا مشہور شخص تھا۔
اسٹیبلشمنٹ کو ایک بیوقوف مہرے کی ضرورت تھی تو اس کی قسمت جاگ گئی اور اس ��و حکمران بنا دیا گیا۔
اسے بنا سوچے سمجھے زیادہ بولنے کی بیماری لاحق تھی، بڑبولا تھا۔
وہ سیاست کی بدولت مشہور نہیں ہوا بلکہ شہرت کی وجہ سے سیاست میں آیا۔
اپوزیشن اور میڈیا سے اختلاف کو دشمنی کی حد تک لے گیا،
اس کا ماضی شدید بدکرداری پر مبنی تھا،
بہت سی عورتوں سے ناجائز تعلقات ثابت ہوئے،
جواری تھا اور خوشی سے مانتا بھی رہا،
یہودیوں کا فیورٹ تھا۔
سب سے بڑھ کر یہ کہ جھوٹا اور اپنے اعلانات سے پھرنے میں ذرا بھی شرم محسوس نہیں کرتا تھا۔
نہ خود کوئی کام دھندہ کرتا نہ کسی اور کو کرنے دیتا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی بات ہو رہی ہے۔
ویسے جو آپ نے سوچا تھا وہ بھی صحیح ہے
😁😁
@Ehsan038 کیا آپ لوگ��ں کو ارمی چیف قمر باجوہ کی ایکستینشن والا نوٹیفیکیشن یاد ہے جو کہ عدالت میں پیش کیا جارہا تھا اور جسے بالاخر اسٹیبلشمنٹ والوں نے درست کرالیا تتھا؟
Talking to leaders of Russia and Pakistan, I reaffirmed Iran’s commitment to peace in the region. The only way to end this war—ignited by the Zionist regime & US—is recognizing Iran’s legitimate rights, payment of reparations, and firm int'l guarantees against future aggression.
اتحادی افواج عراق پر حملہ اور تھیں. ہم مشرق وسطیٰ میں دھڑا دھڑ فیکس پر انتباہی پیغامات کا تبادلہ کرنے میں مصروف تھے کہ ایٹمی حملہ ہو تو کیا کرنا چاہیے. سازشی سوچ، افواہ سازی ہماری سپیشلٹی ہے
#IranWar2026
عالمی مارکیٹ کا مہنگا ��یل تو ابھی خریدا ہی نہیں گیا تو ملک میں پترولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں؟ میں کنفیوز ہوں، کوئی سمجھائے تو مہربانی ہوگی.
#PetrolDieselPrice
ڈیر گروک @grok
ایک شخص سائیکل پر خاتون کو بٹھا کر جا رہا تھا۔ ناکے پر اہلکار نے پوچھ لیا:
"یہ خاتون آپ کی کیا لگتی ہیں؟"
شخص نے جواب دیا:
"ان کا سسر میرے سسر کا باپ ہے۔
کہتے ہیں اہلکار سوچتے سوچتے پاگل ہوگیا
لیکن یہ جاننا کہ یہ خاتون اس شخص کے لیے محرم ہیں یا نامحرم، اصل معمہ ہے!