People of Pakistan. Prepare for massive Loadshedding and astronomical electricity bills in the coming months.
1. No LNG supplies.
2. Hydel generation is low.
3. Coal is located in specific areas and the generated power from there cannot be easily transmitted.
4. Nuclear is mostly in the South.
5. Massive hike in electricity bills with Fuel Price Adjustments.
6. Solar energy already discouraged.
7. LPG shortage loomimg. Kerosene is now the most expensive fuel. Get your fire wood read for cooking purposes.
8. This is the disastrous planning by the installed regimes head honcho Shahbaz Sharif since 11 April 2022 till date. 4 years and nothing to show except criminal mismanagement and a Gulfstram VII to fly Maryam Nawaz and her Tik Toker camera team. @PTIofficial
148 صفحات کی ججمنٹ پوری پڑھ کر آیا ہوں پورے پاکستان کے وکلاء کو چیلنج کرتا ہوں کہ مجھے غلط ثابت کریں ملک ریاض کی فیملی نے ڈائریکٹ پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کروائے کابینہ کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں تھا کابینہ نے NCAمعائدے کو خفیہ رکھنے کی منظوری 3دسمبر کودی جبکہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں پیسے 29 نومبر کو کابینہ کے فیصلے سے پہلے آنا شروع ہو گئے تھے 34 ملین کی ایک ٹرانزیکشن عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد مئی 2022 میں آئی ! سلمان اکرم راجہ ۔۔
خبر یہ بھی اہم کہ سپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن فیصلےکو کالعدم قرار دےکر عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی مگر زیادہ اہم خبر یہ کہ PTI کےعادل بازئی کہہ رہےکہ نوازشریف نےجعلی حلفیہ پر میری نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن بھیجا اور الیکشن کمیشن نےجعلی حلفیہ بیان پر مجھےنااہل کردیا اسی لئیے تو سپریم کورٹ نےکہا کہ اس معاملےمیں سنگین الزامات کےنتائج پارٹی سربراہ کو بھگتنا ہوں گے۔۔
ہیں جی۔۔
ہاں جی۔۔
مطلب الیکشن مینڈیٹ جعلی،یاسمین راشد سےجیت جعلی اور اب حلفیہ بیان جعلی ؟
ہیں جی۔۔
ہاں جی۔۔
You can’t keep crushing public sentiment and the public will. It’s an untenable policy. And with Pakistan increasingly resembling a train wreck in slow motion, it’s also irresponsible and dangerous. The current confrontation badly needs a political resolution.
پی ٹی آئی @PTIofficial نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر احتجاج و مزاحمت کا اچھا مظاہرہ کیا ہے۔بین الاقوامی سطح پر امریکہ،یورپ اور دنیا کے دیگر ممالک کے مختلف شہروں میں مظاہرے،اور قومی سطح پر باوجود ریاست/حکومت کے تمام حکومتی/ریاستی وسائل سے کچلنے کے پالیسی کے،گرفتاریوں تشدد، قیادت/کارکنان کی جبری گمشدگیوں کےاور دراڑ و تقسیم کے کوششوں کے، ٹوئیٹر، انٹرنیٹ کی بندش کے، میڈیا پر نام لینے تک سے روکنے پر،اس مزاحمت اور جدوجہد کو جاری رکھنا بہترین ہے۔جمہوریت، سویلین بالادستی اور عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کیلئے بے لوث مخلص سیاسی ورکرز کو خراج تحسین۔
عمران خان کے تینوں مطالبات، مینڈیٹ کی واپسی، عمران کی رہائی، مقدمات اور پی ٹی آئی کی اسیر قیادت کی رہائی درست مطالبات ہیں۔
جس میں ملک میں الیکشن ٹریبونلز 6 ماہ میں فیصلے دینے کے قانونی طور پر پابندی ہو اور وہاں 9 ماہ گزرنے کے بعد بھی 80 فیصد سے زائد فیصلے زیر التوا ہوں وہاں کی حکومت/ریجیم کے جعلی ،مسلط شدہ ہونے میں کوئی شک نہیں۔چوری اور ڈاکہ میں سب سے بدترین ڈاکہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا ہے،
عوامی مینڈیٹ کے تحفظ، سویلین سپریمسی، دستور و پارلیمنٹ کی خودمختاری پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے اور اس کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو نکلنا ہوگا۔
Biggest ever protest of thousands by PTI in Britain - outside 10 Downing Street - since Imran Khan government removal in April 2022. This was attended by PTI supporters from across the UK in support of PTI‘s ‘final call’ march in Pakistan #PTI
Court rulings, road shutdowns, Internet restrictions, threats of arrest-none of this stopped PTI from heeding Khan's call and converging on Islamabad.
That says a lot about the figure that Khan is, and the power that he continues to wield over his base-even from his jail cell.
پچھلے سال لائن لاسز اور بجلی چوری کا نقصان 591 ارب روپے تھا، چونکہ اب شہباز شریف صاحب کی حکومت بہت اچھا کام کر رہی ہے، اس سال کا متوقع نقصان 637 ارب روپے ہے۔ شہباز رانا کی حکومت کو طنزیہ داد
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.