راولاکوٹ کے عوام نے دھرنے کو روایتی مہمان نوازی، بھائی چارے اور یکجہتی کی شاندار مثال بنا دیا۔ مقامی شہری اپنے گھروں سے کھانے، مٹھائیاں، گرم کپڑے اور بستر لا کر دور دراز سے آنے والے شرکاء کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ راولاکوٹ کی دھرتی محبت، غیرت اور ایثار کی پہچان ہے
ملک میں انعامات کے نام پر جعلی کالز نے لوٹ مار مچائی ہے سادہ لوح عوام کو انعامات کا جھانسہ دے کر ان لائن بنک اکاؤنٹس خالی کر رہے ہیں اس قانون نافذ کرنے والے ادارے توجہ دیں
@ICT_Police
@Qarar009@ShazadAkbar@ICT_Police @igp_pro @MOIofficialPk بدقسمتی سے اوورسیز پاکستانی اور صحافی اپنے ہی ملک میں محفوظ نہیں ہیں انتہائی کوششوں کے بعد ایف آئی آر تو درج ہوئی مگر 17جون سے ابھی تک 1%بھی کاروائی نہ ہو سکی دارالحکومت اسلام آباد کا یہ حال ہے ۔
تھانہ گولڑہ ڈکیتی کیس ، آئی جی نے ایس پی صدر سرفراز ورک کو تین دن میں انکوائری مکمل کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت دی تھی ، تین دن گزر گے ابھی تک مدعی سے بھی کسی نے رابطہ نہیں کیا کیا “ ہوائی “ انکوائری ہے ؟؟ @MOIofficialPk@ShazadAkbar @igp_pro @zia_bajwa @ICT_Police @DigIslamabad
@Qarar009@MOIofficialPk@ShazadAkbar @igp_pro @zia_bajwa @ICT_Police @DigIslamabad سر 17جون کو تھانہ کورال کے علاقے میں صحافیوں کے گھر جو ڈکیتی ہوئی تھے ابھی تک اس پر بھی کوئی کارروائی نہیں ہو سکی نا ہی پولیس کوئی سراغ لگا سکی اور نہ کوئی گرفتاری ہوئی جبکہ ڈی آئی جی صاحب نے بھی یقین دہانی کروائی تھی
https://t.co/Xi5V3elUM1
پاکستان کی طرز پرآزادکشمیر میں بھی سوشل میڈیا کے ذریعے آئندہ انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں اور سب سے پہلے وزیراعظم آزادکشمیر @farooq_pm کےخلاف منظم مہم کا آغاز کیاگیا ہے
اور unknown اکاونٹس سے پوسٹس کی جارہی ہیں
سوال: کیا یہ جمہوری طرز عمل ہے ؟
پاکستان کیلئے آزادکشمیر کے عوام نے چوتھی بار قربانی دی اور 1140 MW کےکوہالہ پاور پراجیکٹ پر کام کا آغاز ہورہا ہے لیکن
آج وزیراعظم @ImranKhanPTI کے دورہ مظفر��باد میں چیف سیکریٹری آزادکشمیر نے آزادکشمیر کے عوام کا شکریہ ادا کرنے کی بجائے وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا تضاد نہیں
)اسلام آباد تھانہ کورال کی حدود میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب دس کمسلح ڈاکومقامی صحافی وقارالزمان کیانی اور عدنان کیانی کے گھر گھس کر اہل خانہ کوکمرے میں بند کرکے پچاس لاکھ روپے لوٹ کر فرار 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع دی 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود کاروائی نہ ہوئی @DigIslamabad
اسلام آباد: مقامی صحافی محمد ��دنان کیانی اور اوورسیز صحافی وقار الزمان کیانی کے گھر ڈکیتی کی واردات تاحال ملزمان گرفتار نہ ہونے پر عوام علاقہ کا شدید احتجاج , ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ، آئی جی پولیس اسلام آباد سے نوٹس لینے کا مطالبہ ،