- عثمان واہلہ کی مداخلت پر فخر نے کچھ اور پول بھی کھولے
اگر آپ کو لگتا ہے کہ فخر کو بابر کے بارے میں ٹوئٹ پر باہر کیا گیا ہے تو شاہین سمیت کئی کھلاڑی ماضی میں ایسی اور اس سے زیادہ خطرناک ٹوئٹس کر کے بچتے رہے ہیں-
فخر زمان کو شاندار سابقہ کارکردگی کے باوجود بورڈ کی نہایت اہم شخصیت عثمان واہلہ سے پنگا لینے کی سزا دی گئی ہے- فخر زمان کے ساتھ لیگز کے این او سی کے سلسلے میں بہت سی زیادتیاں کی گئیں جس پر فخر نے پچھلے دنوں ہوئی میٹنگ میں محسن نقوی کو شکایت کی- -
فخر زمان کو شاندار سابقہ کارکردگی کے باوجود بورڈ کی نہایت اہم شخصیت عثمان واہلہ سے پنگا لینے کی سزا دی گئی ہے- فخر زمان کے ساتھ لیگز کے این او سی کے سلسلے میں بہت سی زیادتیاں کی گئیں جس پر فخر نے پچھلے دنوں ہوئی میٹنگ میں محسن نقوی کو شکایت کی- -
ہوتی صاحب تو نسوار بیج کر گوزا کر لیگا اس میں شرم والی بات بھی نہیں لیکن تم پر سے وہی کام شروع کر لینا جو تمہارے باب دادا انگریز ٹائم سے کرتے ارہے ہے باقی تم ہوشیار ہو۔۔۔۔
@HaiderHotiANP ایک کام کریں پارٹی ختم کریں اور مردان میں نسوار بیچیں۔ سیاست اور سیٹ جیتنا اب اے این پی کے بس کی بات نہیں رہی خوامخوا خود کو تھکائیں مت۔
میں کسی پارٹی کو نہیں دیکھتا لیکن شخصیت کو ضرور دیکھتا ہو،امیر حیدر ہوتی صاحب ایک وژن رکھنے والے لیڈر ہے اور انہوں نے اپنی حکومت میں ہمیں سب کچھ کر کے دیکھایا اور باقیوں نے پچھلے دس سال حکومت میں نہیں کر کے دکھایا۔
ان دونوں میں ووٹ کس کو دیں گے؟؟
آجکل پشاور ہائی کورٹ میں ایک خاص پولیٹیکل پارٹی کو مختلف آئینی اور لا اینڈ آرڈر کیسسز میں خصوصی رعایت دی جا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان جو کہ ایک آئینی اور جمہوری ادارہ ہے نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی ہی کے ایک بانی کارکن اکبر ایس بابر کے درخواست پر 12 دسمبر کو پارٹی عہدیداروں کو طلب کر رکھا تھا - پی ٹی آئی کے رہنما ہمیشہ کیطرح بجائے الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کے لاڈلے بن کر آج پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئے- قابل ذکر بات یہ ہے کہ آج پی ٹی آئی نے درخواست جمع کرائی اور منظور ہو کر اس پر سنوائی بھی ہوئی اور پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ بھی کر دیا۔ الیکشن کمیشن کو کوئی بھی فیصلہ نہ دینے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ سوال بنتا ہے کہ کسی خاص پارٹی کو آخر اتنی رعایت پشاور ہائی کورٹ سے کیوں دی جا رہی ہے؟ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہم مجبور ہو کر سڑکوں پر آواز حق بلند کرنے نکل پڑینگے۔ ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس کا سختی سے نوٹس لیں تاکہ عوام کا اپنے عدلیہ پر اعتماد بحال رہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کی والدہ ماجدہ کی وفات کا سن کر انتہائی دکھ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں خالد مقبول صدیقی اور تمام سوگواران کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں خاص مقام عطافرمائے۔ امین