“Sex with WILLING CHILDREN”
Read that again.
There is NO such thing as a WILLING CHILD having sex with an ADULT.
It is the RAPE of a child.
FULL STOP.
Children CANNOT consent.
During the sacred bathing rituals of the Kumbh Mela religious festival in India, several women were sexually assaulted in the water. Panic ensued among the crowds, and the situation quickly spiraled out of control. 😳
بھلوال مرکز صحت کا عملہ ہسپتال میں شراب پینےمیں مصروف جاؤ جو کرنا ہے کر لے میں تو پیک پی رہا ہوں
The staff of the Bhalwal Health Center are busy drinking alcohol in the hospital. Go do whatever you want, I'm drinking a pack.
کراچی میں ایک امیر زادے نے شراب کے نشے میں کار ایکسیڈنٹ کیا
توجہ فرمائیے کہ یہ لڑکا صرف ایک ٹاولtowel پہنے ہوئے تھا
اس کا امیر باپ موقع پہ ایا اور بیٹے کو لے کے چلا گیا
اس ملک میں تمام قوانین غریبوں پہ لاگو ہوتے ہیں
یہاں صرف غریبوں کو سخت سے سخت سزا دی جاتی ہے
اس دس سال کے بچے کو پچھلے ہفتے اسرائیلی اغوا کر کے لے گئے تھے۔
کل اس کی لاش واپس کردی۔
فقط دس سال کا بچہ۔ فقط دس سال کا۔
ہے کوئ اس دُنیا میں جو اسرائیلیوں کو لگام ڈال سکے ؟ ہے کوئ ؟ https://t.co/761JyTI2KR
یہ غریب لوگ ہیں ، ایک دن کام نہ کریں تو انکے گھر کا چولہا نہیں جلتا ، انکے بینک بیلنس نہیں ہیں اور مافیا فارم 47 سے مسلط ٹولہ غربت ختم نہیں کر سکتا مگر غریبوں کو ضرور ختم کر دے گا
غریب شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے💔