اور اس کے بعد سلیم صافی نے وزیراعظم بن جانا ہے۔ بھائی جتنے مرضی اعلان کر لے تیری قسمت میں پھر بھی دن رات عمران خان کہ بغض میں جلنا کڑنا خبریں گھڑنا جھوٹ بولنا اور تڑبنا ہی رہنا ہے۔ اللہ نے آپکو حسد کی ایسی بیماری میں مبتلا کیا جو لا علاج ہے۔ کرتا جا روز اعلان اپنی آخری سانس تک