All Paid Courses (Free for First 1000 People)
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (COMPLETE LIST)
1. Agile
2. AI for Business Analysts
3. BA Interview Preparation
4. BA Resume
5. BA Technical
6. Big Data
7. Data Analytics
8. Data Dictionary
9. Data Visualization
10. Data
11. Day to Day Business Analysis
12. Domain Documents
13. Glossary
14. IIBA Certifications
15. Microsoft Excel
16. PMP Certification
17. Process Mapping
18. Product Management
19. Product Owner
20. Project Management
21. Quality Assurance
22. Requirement Documents
23. Requirement Modelling
24. Requirements
25. Scrum Master
26. SQL
27. SQL-Tableau-Power BI
28. Test Case Document
29. UI/UX Designing
(24 Hours only)
To get:
1. Follow me to get DM
2. Like + RT
3. Reply "Excel"
4. Turn on notifications 🔔
عارف حسین تتلہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو اغوا کیا گیا ہے ابھی تک کوئی اس کا پتہ نہیں ،پولیس اور نامعلوم لوگ اٹھا کے لے لیے گئے ،قصور یہ ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے چآپ سے درخواست ہے ہماری آواز بنیں !
خیبرپختونخوا میں انسانیت کی خدمت کا تاریخی اقدام!
عمران خان کے وژن اور وزیرِ اعلیٰ سہیل خان آفریدی کی قیادت میں پشاور میں صوبے کا پہلا سینئر ہارمونی ہیون اینڈ ہاسپِس کیئر سینٹر قائم
بزرگ شہریوں کے لیے رہائش، علاج اور مکمل نگہداشت
ایک چھت تلے باوقار اور معیاری سہولیات
کمزور طبقات کے لیے حقیقی سہارا
یہ صرف ایک ادارہ نہیں، یہ ہمارے بزرگوں کے احترام اور خدمت کا عملی ثبوت ہے!
#Ehsaas
ریاست گردی کا ایک اور شکار
عارف حسین تتلہ، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، کو نامعلوم ریاستی افراد نے اغوا کر لیا ہے اور تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
ان کا واحد “قصور” یہ ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور قانون و آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں۔
جہاں ججز انصاف دینے سے قاصر ہیں وہاں چند لوگ جو اپنے کالے کوٹ کی لاج رکھے ہیں ان کو چپ کروانے کا آسان فارمولہ ۔ یہ اغواء انصاف کے پورے نظام پر حملہ ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عارف حسین تتلہ کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے۔
#FascismUnderAsimLaw
#ReleaseArifHussainTatla