الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ پنجاب کے باہمت اور باصلاحیت نوجوانوں سے کیا گیا ایک اور عہد آج وفا ہوا ہے۔تعلیم کی راہ میں حائل فاصلوں کو سمیٹنے اور ایک باوقار، محفوظ اور خودمختار سفر کی بنیاد رکھنے کے لیے طلبہ و طالبات کے لیے ایک مرتبہ پھر الیکٹرک بائیکس کے اندراج کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ صوبے کے تمام تعلیمی اداروں کے روشن مستقبل کے معمار اس اقدام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
رجسٹریشن کیلیے:
https://t.co/KedxMzoKB6
@RanaSikandarH Sir actually Kuch district main matric mock exam ordered by CEO chal ry hn Jo k board k TU ni hn but relates hn TU Kya ye chalty rahy Gy ya ye ni Hun gy in k bary wzahat farma dn
خان صاحب لعنت بھیجیں اوپر سے نیچے تک سب بے غیرت ہیں پتہ نہیں آپ بے حس لوگوں کے لئے اتنی تکلیف کیوں کاٹ رہے ہیں آپ کے نام پر عیاشیاں ہو رہی ہیں چند لوگ مخلص ہیں باقی سب وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں۔۔۔
ان کے سکیورٹی تھریٹس حقیقت کیا ہیں اس کی بھی تتہہ تک جاؤں گا جنہوں نے یہ رپورٹس لکھی ہیں میں ان کو بھی ان کمرہ عدالت میں بلا کر پوچھوں گا جسٹس سردار اسحاق کا بڑا بیان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ایکٹو ہونگے ہیں
جن مقدمات میں کوئی قانون چیلنج ہوا ہے انکی الگ کیٹیگری بنائی جائے،جن مقدمات میں آئین کی تشریح کی ضرورت ہوئی وہ ساتھ ساتھ منتقل کرتے رہیں گے، نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی رجسٹر افس کو ہدایت
ایک اور بڑی خبر۔۔!!!
توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف مرشد کی اپیل سماعت کیلئے مقرر۔۔
عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 29 اکتوبر کو سماعت کریں گے۔۔!!!
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عدالتیں اتنی ہی بےبس ہیں اور انکے آرڈرز کاغذ کا ٹکڑا ہی رہ گئے ہیں؟ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل خود بغیر کسی واقعے کے جس طرح جیل سے ہائیکورٹ آ سکتا ہے تو عمران خان کو بھی عدالت میں پیش کر سکتے ہیں،
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے ریمارکس