رات کو سپرنٹنڈنٹ کی بیوی بانیPTI کا سر اپنی گود میں لے کر لوریاں سنا سنا کر گہری نیند سلاتی ہے
اور صبح صبح بانی PTI کے بالوں میں انگلیاں پھیر پھ��ر کر انہیں نیند سے اٹھاتی ہے۔رپورٹ کے مندرجات
😂😂😂😂
حالیہ احتجاج پر پی ٹی آئی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کیخلاف درج مقدمے میں پیشرفت، اسلام آباد پولیس نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں جے آئی ٹی قائم کردی، مقدمے میں نامزد دیگر ارکان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
پی ٹی آئی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کیخلاف درج مقدمے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی، سربراہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ہوں گے، آئی ایس آئی اور آئی بی کا بھی ایک ایک نمائندہ شامل ٹیم کا حصہ ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق پولیس مقدمے میں نامزد افراد میں سے 6 پہلے ہی گرفتار ہیں، جن میں ایم این اے شفقت اعوان، سابق ایم این اے عمر اسلم، ایم پی اے رفعت شاہ، سرفراز ڈوگر، ملک اسد اور طیب رشید بھی شامل ہیں۔
#SamaaTV #Pakistan #KP #PTI #ImranKhan
اگر پھتر اٹھانے سے کوئی بڑا کھلاڑی بنتا تو آج باجوڑ اور مہمند ماربل کارخانوں میں کام کرنے والے سارے مزدور کوہلی اور کرس گیل ہوتے.🤣
Sir yehe ap ki vision hian......