سردی کی شدت کے پیش نظر میں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایات دی ہیں کہ اس شدید موسم میں کوئی بھی شخص جائے پناہ سے محروم نہ رہے اور دونوں حکومتیں پہلے سے موجود پناہ گاہوں میں جگہ نہ پاسکنے والے افراد کیلئے خوراک اور عارضی پناہ گاہوں کا فوری بندوبست یقینی بنائیں۔