14 اگست کو وطنِ عزیز میں جاری فسطائیت کے خلاف پوری قوم ایک مرتبہ پھر پورے زور سے نکلے، اور جیل جانے کا خوف اپنے دل سے نکال دے۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial@IKFirstPK#IKFirst 🇵🇰
"ہماری تحریک کا اگلا اہم دن 14 اگست ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ہمارے آباؤاجداد نے قربانیاں دے کر انگریزوں سے تو آزادی حاصل کر لی تھی لیکن قوم آج تک “حقیقی آزادی” سے محروم ہے۔ اس ملک میں جب تک آئین و قانون کی بحالی نہیں ہو گی آزادی نہیں ملے گی۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial#IKFirst 🇵🇰
بیرسٹر حسان نیازی ۔ ناحق قید کے دوسال
13 اگست کو ہمارے عظیم لیڈر عمران خان کے دلیر بھانجے حسان نیازی کی ناحق قید کو دو سال مکمل ہو جائیں گے، جنہیں ملٹری کورٹ نے سزا سنائی۔
انہیں کئی مواقع ملے کہ وہ معافی نامہ دے کر رہا ہو جائیں، لیکن انہوں نے انکار کیا
#JusticeForHassanNiazi