🇵🇰 Proud Pakistani
☪️ Islam | Truth | Justice
📰 News & Current Affairs
🎙️ Raising my voice for truth
🤝 Respect for all, compromise on principles with none
کیا فلسطین میں امن ہو گیا فواد ڈبو اس طرح تو کشمیر بھی آزاد نہیں ہوا وہاں انڈیا کا قبضہ ہے۔
سوال یہ ہے فلسطین پر اسرائیلی مظالم قبضہ حملے محاصرہ ختم ہو گیا کہ نہیں اب کیوں نہیں بولتے سانحہ مرید کے مظاہرین اظہار یکجہتی کرنے نکلے تھے۔
@fawadchaudhry
یہ بات اب واضح ہو چکی ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کوئی سیاسی جماعتیں نہیں ہے یہ ایک معافیہ ہے۔
ان کو ایک اژدھا بنا کر عوامی اور مزہبی سیاسی پارٹیوں کو ختم کرنے اور ملک پاکستان پر قبضہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔قوم کو چاہیے اس اژدھا کو اپنے ہاتھوں سے ختم کرے پاکستان سے۔
@ShakirAwan88 عمران ریاض خان کا کیس آپ کو یاد ہو گا۔انہیں اداروں نے اسی طرح کے جھوٹ بولے تھے ۔7مہینوں کے بعد ایک تندرست بندے کو ایک بیمار لاش کی طرح عدالت میں پیش کر دیا گیا ہتھکڑیاں لگا کر۔عدالت سے گزارش ہے امیر تحریک لبیک کو بازیاب کروائے ان وحشیوں اداروں سے۔
لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام
جسٹس جواد ظفر نے سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور اُن کے بھائی کے بازیابی کیس کی سماعت کی
ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرواتے ہوئے دونوں قائدین کی اپنی تحویل میں موجودگی سے انکار کردیا
وزارتِ داخلہ کی جانب سے تاحال رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کی تاکید کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی
حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی جبری گمشدگی کو 379 دن مکمل ہوگئے
عمران ریاض خان کو بھی جبری گمشدہ رکھا گیا تھا ۔
پھر اداروں کے پاس سے برآمد ہوا۔
اعلیٰ عدلیہ اور وکلا نے ان اداروں سے جو آج عدالت میں کھڑے ہو کر جھوٹ بولتے ہیں۔امیر تحریک لبیک پاکستان ان کے پاس نہیں ہے۔عدالت کو ان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس لینا چاہیے ۔
بھارت کے انتہا پسند ہندوؤں نے اسلام کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا ہے انتہا پسند ہندو لیڈر کہتے ہیں کہ ہم صرف افغانستان پر قبضہ نہیں کرینگے بلکہ ہندو راشٹرا کا جھنڈا مکہ مکرمہ پر بھی لہرائیں گے اسلام کے خلاف یہ اعلان جنگ کھلی دہشت گردی ہے
این سی سی آئی اے کے افسر کی شدید انگریزی میں سخت وارننگ
اینٹی سٹیٹ میٹرل ٹالوریٹ نہیں کیا جائے گا
ہماری ساءبر پٹرولیم کا ادارہ ہے یونٹ بنایا ہوا ہے جو ہروقت منیٹر کر رہا ہے۔۔واٹس گوینگ آن سوشل آف میڈیا
امیر TLP حافظ سعد حسین رضوی کے ساتھ وہ سلوک کیا جا رہا ہے جو صحافی عمران ریاض کے ساتھ کیا گیا تھا۔جبری گمشدہ کر کے اداروں کی جانب سے یہ جھوٹ بولا جاتارہاوہ ہمارے پاس نہیں ہے۔اعلی عدلیہ سے گزارش ہے وہ ان جھوٹ بولنے والے اداروں پر یقین نہ کر اور حکم دے TLP قیادت کو منظر عام پر لاے۔
پاکستان کے ایک معروف صحافی عمران ریاض کو جب اغواء کیا گیا ۔اس کے بعد اداروں نے حکومت نے یہ موقف اختیار کیا کہ وہ ہمارے پاس نہیں تمام اداروں اور حکومت نے کہا ہمارے پاس نہیں آج امیر تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ بھی وہ رویہ رکھا جارہا ہے۔جبری گمشدہ کر کے جھوٹ بولا جا رہا ہے